• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

وراٹ کوہلی نے ٹی-20کرکٹ کو کہا الوداع

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 27, 2022
0 0
A A
وراٹ کوہلی نے ٹی-20کرکٹ کو کہا الوداع
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، : ہندوستان کے مایہ ناز بلے اور سابق کپتان وراٹ کوہلی نے بین الاقوامی ٹی20-کرکٹ سے بریک لینے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ کہ کچھ ہی دن بعد ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی-20سیریز کا آغاز ہونے والا ہے۔ بی سی سی آئی کے ایک افسر نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ وراٹ کوہلی نے بین الاقوامی ٹی-20کرکٹ سے عارضی طور پر بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ اب وراٹ کوہلی کرکٹ کے سب سے چھوٹے فارمیٹ آئی پی ایل 2023کے درمیان ہی کھیلتے دکھائی پڑیں گے۔بی سی سی آئی کے سینئر افسر نے ’اِن سائیڈ اسپورٹس‘ سے کہا ہے کہ ’’ہاں، وراٹ نے یہ اطلاع دی ہے کہ وہ ٹی-20کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ وہ یک روزہ سیریز سے ٹیم میں واپسی کریں گے۔‘‘ حالانکہ ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ وہ ٹی-20بین الاقوامی کرکٹ سے کتنے دنوں کے لیے بریک لے رہے ہیں۔ لیکن اتنا تو طے ہے کہ سری لنکا کے خلاف تین میچوں کی ٹی-20سیریز میں وہ نظر نہیں آئیں گے۔ ہندوستان اور سری لنکا کے خلاف یہ سیریز 3جنوری سے شروع ہوگی اور 7جنوری تک ختم ہو جائے گی۔ہندوستان اور سری لنکا کے خلاف ٹی-20سیریز کے علاوہ 3 میچوں کی یک روزہ سیریز بھی کھیلی جائے گی۔ امید کی جا رہی ہے کہ یک روزہ سیریز میں وراٹ کوہلی ہندوستان ٹیم کے ساتھ ہوں گے۔ یہ میچ 10جنوری، 12جنوری اور 15جنوری کو کھیلے جائیں گے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما کا بھی سری لنکا کے خلاف ٹی-20سیریز میں کھیلنا ممکن دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ یک روزہ سیریز میں ان کی واپسی ہو پائے گی یا نہیں، یہ بھی اندازہ لگانا قبل از وقت ہوگا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    مارچ 2, 2026
    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    مارچ 2, 2026
    ایران پر حملہ اور خود مختار رہنما کا قتل ناقابلِ قبول قرار

    ایران پر حملہ اور خود مختار رہنما کا قتل ناقابلِ قبول قرار

    مارچ 2, 2026
    ایران پر حملے کے خلاف کراچی میں شدید احتجاج

    ایران پر حملے کے خلاف کراچی میں شدید احتجاج

    مارچ 2, 2026
    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    مارچ 2, 2026
    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    مارچ 2, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist