• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

وراٹ کوہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے نمبر ون بلے باز بنے

وراٹ نے 27 میچوں کی 25 اننگز میں 14 نصف سنچریوں کی مدد سے 1141 رنز بنائے ہیں۔ اس دوران انہوں نے 103 چوکے اور 28 چھکے بھی لگائے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 30, 2024
0 0
A A
وراٹ کوہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے نمبر ون بلے باز بنے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ( آئی این ایس انڈیا) امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں کھیلے جانے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 دو جون سے شروع ہونے والا ہے۔اس میگا ٹورنامنٹ میں ہندوستانی شائقین کوہلی اور روہت شرما سے شاندار کھیل کی توقع کریں گے۔ ورلڈ کپ کے پیش نظر ہم آپ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے سرفہرست پانچ بلے بازوں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ ان بلے بازوں میں ہندوستان کے دو بلے بازوں کے نام شامل ہیں۔وراٹ کوہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز کوہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے نمبر ون بلے باز ہیں۔ وراٹ نے 27 میچوں کی 25 اننگز میں 14 نصف سنچریوں کی مدد سے 1141 رنز بنائے ہیں۔ اس دوران انہوں نے 103 چوکے اور 28 چھکے بھی لگائے۔ اب ویراٹ ورلڈ کپ 2024 میں اپنے ان اعداد و شمار کو مزید بہتر کرنا چاہیں گے۔مہیلا جے وردھنے: سابق سری لنکن کرکٹر مہیلا جے وردھنے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دوسرے نمبر کے بلے باز ہیں۔جے وردھنے نے 31 میچوں کی 31 اننگز میں 1 سنچری اور 6 نصف سنچریوں کی مدد سے 1016 رنز بنائے ہیں۔ انہوں نے 111 چوکے اور 35 چھکے بھی لگائے۔کرس گیل: ویسٹ انڈیز کے سابق دھماکہ خیز بلے باز کرس گیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔گیل نے 33 میچوں کی 31 اننگز میں 2 سنچریوں اور 7 نصف سنچریوں کی مدد سے 965 رنز بنائے ہیں۔ اس دوران ان کے بلے سے 78 چوکے اور 63 چھکے بھی نکلے۔روہت شرما: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز اور کپتان روہت شرما ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں۔ روہت نے 39 میچوں کی 36 اننگز میں 9 نصف سنچریوں کی مدد سے کل 963 رنز بنائے ہیں۔ اس دوران ان کے بلے سے 91 چوکے اور 35 چھکے بھی لگے۔ روہت کو اس ورلڈ کپ میں اپنے اعداد و شمار کو بہتر بنانے کا موقع ملے گا۔تلک رتنے دلشان: سری لنکا کے سابق اسٹار بلے باز تلک رتنے دلشان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہیں۔نہوں نے 35 میچوں کی 34 اننگز میں 6 نصف سنچریوں کی مدد سے 897 رنز بنائے ہیں۔ ان کے نام ورلڈ کپ کی تاریخ میں 101 چوکے اور 20 چھکے بھی شامل ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist