• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وصی اللہ مدنی ناظم ضلعی جمعیت اہل حدیث کو مومنٹواوراعزازی سند سے نوازا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 9, 2023
0 0
A A
وصی اللہ مدنی  ناظم ضلعی جمعیت اہل حدیث کو مومنٹواوراعزازی سند سے نوازا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

سدھارتھ نگر ،نیشنل پبلک اسکول کے مینیجر اختر کمال میکرانی نے اخباری نمائندوں کوبتایا کہ گذشتہ ہفتہ میں نیشنل پبلک اسکول، پرانی نوگڑھ کے زیر اہتمام مدرسہ خديجۃ الکبری نسواں کالج کا سالانہ تعلیمی وثقافتی مظاہرہ اور اجلاس عام کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں جماعت کے افاضل علماء، خطباء اور رفقاء واحباب کی سرگرم شرکت اور تعاون نے پروگرام کو کامیابی سے ہم کنارکیاولله الحمد! اس پروگرام میں ناظم جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر بھی مدعو تھے لیکن وہ اپنی جماعتی واداری مصروفیت کے پیش نظر اجلاس میں شرکت کرنے سے قاصر رہے، ذمہ داران مدرسہ ہذا کی دلی خواہش اور دعوت پر آج میرے ادارے میں تشریف لاکر ہم لوگوں کی ہمت افزائی کی، عزیز معلمات و طالبات کو اپنے گراں قدر توجیہی ونصیحتی کلمات سے نوازتے ہوئے کہا کہ آپ یکسوئی اور دلجمعی کے ساتھ علم دین حاصل کریں، یومیہ اسباق ودروس کا مذاکرہ کرتی رہیں،فرائض کی ادائیگی کا خصوصی اہتمام کریں،ہرایک کی عزت نفس کا خیال رکھیں، اپنی ذات کو مسلم سماج کے لیے نفع بخش بنائیں،عمدہ اوصاف وخصائل سے خود کو آراستہ کریں اورذمہ داران مدرسہ اور اپنے مخلص معلمین ومعلمات کواپنی خصوصی دعاوں میں یادرکھیں،ادارہ کی تعلیمی وتعمیری سرگرمیوں کودیکھ انھوں نے اپنی مسرت وشادمانی کا اظہار کیا،ذمہ داروں اور اساتذہ کی موجودگی میں سالانہ انجمن میں شریک طالبات کے مابین انعامات تقسیم کئے گئے- ماسٹر اختر کمال نےناظم جمعیت کی دینی وجماعتی خدمات کے اعتراف میں مومنٹو اور سنداعزازی دے کران کی عزت افزائی کی مولانا سرفراز سراجی نے کہا کہ ماسٹر اختر کمال میکرانی جونیشنل پبلک اسکول کے مینیجر ہیں علم دوست اور علماء نواز ہیں اور تعلیم کو فروغ دینے کی خاطر نیشنل پبلک اسکول کے زیرنگرانی مدرسہ خدیجہ الکبری کے علاوہ مدرسہ ابی بن کعب بھی قائم کئے ہیں- علمی وسماجی اور سیاسی شخصیات سے ماسٹر موصوف کے تعلقات بہت اچھے ہیں،وہ اپنے میدان میں کافی سرگرم نظر آتے ہیں، ان کے تعلیمی ادارے اہلِ خیر کے تعاون کے مستحق ہیں-اللہ ان تعلیم گاہوں کی حفاظت فرما اور ترقیوں سے سرفراز فرمائےاج کے اس پروگرام میں ماسٹر محمد رئیس، حبیب اللہ، اطہر کمال، اشرف کمال، شاداب احمد، عارف کمال، عاطف کمال، ماسٹر فیاض احمد، اظہر کمال، وجیہ الدین، پرویز کمال، مجیب اللہ، سہراب علی، فریاد احمد، اشفاق احمد، ارم خان، شائشتہ خاتون، تبارک النساء، نکہت صبا، فرحت صبا وغیرہ شامل تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist