• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 14, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

رمضان میں صبح و شام پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے: عمران حسین

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 15, 2023
0 0
A A
رمضان میں صبح و شام پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے: عمران حسین
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، دہلی حکومت کے فوڈ اینڈ سپلائیز کے وزیر عمران حسین نے رمضان کے مقدس مہینے میں پانی کی فراہمی کے پیش نظر دہلی جل بورڈ کے افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔ وزیر نے افسران کو صاف پانی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی۔اجلاس کے دوران عمران حسین نے رمضان کے مہینے میں صبح اور شام کے اوقات میں پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ضرورت کی نشاندہی کی۔ عمران حسین نے کہا کہ دہلی جل بورڈ کے عہدیداروں کو علاقے میں کم از کم 12 اضافی موٹر بوسٹر پمپ رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ پریشر کے ساتھ پانی کی یکساں تقسیم ہو سکے۔مقامی باشندوں کو پانی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔وزیر عمران حسین نے کہا کہ اسمبلی حلقہ کی گنجان آبادی کے پیش نظر پہاڑی دھیرج کے علاقے میں زیر زمین آبی ذخائر (یو جی آر) کی گنجائش بڑھانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے متعلقہ افسران سے کہا کہ وہ یو جی آر کی اپ گریڈیشن کے کام کو تیز کریں۔ وزیر نے کہا کہ اپ گریڈیشن کے بعد پانی کے دباؤ میں اضافہ کے ساتھپانی کی منصفانہ تقسیم سے شہریوں کو فائدہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ مذہبی مقامات کے ساتھ ساتھ آبادی والے علاقوں میں پانی کے ٹینکرز کا انتظام بھی یقینی بنایا جائے تاکہ رمضان المبارک میں گرمی کے موسم میں روزداروں کو پانی کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
عمران حسین نے دہلی جل بورڈ کے ذریعہ کئے جارہے واٹر بورنگ کے کام کا بھی جائزہ لیا اور عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ علاقے کی پانی کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کو تیزی سے مکمل کریں۔ اس کے علاوہ دہلی جل بورڈ کے عہدیداروں کو خراب پائپ لائنوں کی جگہ پانی کی نئی پائپ لائنیں بچھانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ دہلی جل بورڈ کو زمینی سطح کی باقاعدگی سے نگرانی کرنے کو کہا گیا ہے۔عمران حسین نے کہا کہ کیجریوال حکومت تہواروں کے دوران پینے کے صاف پانی، بجلی کی مناسب فراہمی، صفائی ستھرائی اور اسٹریٹ لائٹس سمیت دیگر بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام بھیجے گا: ٹرمپ کا اعلان

    امریکہ یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام بھیجے گا: ٹرمپ کا اعلان

    جولائی 14, 2025
    غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے بعد دوبارہ فوج کشی،اسرائیلی وزیر خزانہ کا دعویٰ

    غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے بعد دوبارہ فوج کشی،اسرائیلی وزیر خزانہ کا دعویٰ

    جولائی 14, 2025
    اٹلی سے غزہ کیلئے امدادی سامان لے کر’حنظلہ‘ نامی کشتی روانہ

    اٹلی سے غزہ کیلئے امدادی سامان لے کر’حنظلہ‘ نامی کشتی روانہ

    جولائی 14, 2025
    غزہ معاہدے تک جلد پہنچنے کی توقع رکھتے ہیں : ٹرمپ

    غزہ معاہدے تک جلد پہنچنے کی توقع رکھتے ہیں : ٹرمپ

    جولائی 14, 2025
    امریکہ یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام بھیجے گا: ٹرمپ کا اعلان

    امریکہ یوکرین کو پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام بھیجے گا: ٹرمپ کا اعلان

    جولائی 14, 2025
    غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے بعد دوبارہ فوج کشی،اسرائیلی وزیر خزانہ کا دعویٰ

    غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے بعد دوبارہ فوج کشی،اسرائیلی وزیر خزانہ کا دعویٰ

    جولائی 14, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist