• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ہم اپنے تعلقات کو ہمالیہ کی بلندی تک پہنچائینگے :نریندر مودی

وزیر اعظم مودی نے نئی دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ سے ملاقات کی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 2, 2023
0 0
A A
ہم اپنے تعلقات کو ہمالیہ کی بلندی تک پہنچائینگے :نریندر مودی
Share on FacebookShare on Twitter

شعیب رضافاطمی
نئی دہلی 1جون :سماج نیوز ۔ہندوستان اور نیپال نے جمعرات کو تجارت اور توانائی سمیت کئی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے سات معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ اس دوران وزیر اعظم مودی نے دونوں ممالک کے تعلقات کو ‘ہٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے تعلقات کو ہمالیہ کی طرح بلندی پر لے جانے کے لیے کام کرتے رہیں گے۔وزیر اعظم مودی نے جمعرات کو نئی دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ سے ملاقات کی۔ اس کے بعد دونوں وزرائے اعظم کے درمیان دو طرفہ اور وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔ مذاکرات کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔دونوں رہنماؤں کی موجودگی میں ہندوستان اور نیپال کے درمیان معاہدوں کا تبادلہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے ہندوستان اور نیپال کے درمیان مختلف پروجیکٹوں کے سنگ بنیاد اور افتتاحی تقاریب میں شرکت کی۔ اس سے سرحد پار رابطے اور لوگوں، سامان اور توانائی کی نقل و حرکت کو فروغ ملے گا۔ ان میں ریلوے لائن کے کْرتھا-بیجل پورہ سیکشن کے حوالے کرنا، بتھناہا (بھارت) سے نیپال کسٹم یارڈ تک انڈین ریلوے کی کارگو ٹرین کا افتتاح، نیپال گنج (نیپال) اور روپیڈیہا (انڈیا) میں آئی سی پیز کا افتتاح، بھیر وا (نیپال) اور سونولی (انڈیا) میں آئی پی سی کا گراؤنڈ بریکنگ پروگرام ،موتیہاری ۔املیکھ گنج پیٹرولیم پائپ لائن کے تحت دوسرے مرحلے کی سہولتوں کا گراؤنڈ بریکنگ پروگرم شامل ہیں۔وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ دونوں ملک سرحد اور دیگر تمام مسائل کو حل کریں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ ثقافتی اور مذہبی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے رامائن سرکٹ سے متعلق منصوبوں کو تیز کیا جائے گا۔ ہم ہندوستان اور نیپال کے درمیان ایسا رشتہ استوار کریں گے کہ ہم اپنے درمیان سرحدوں کو رکاوٹ نہیں بننے دیں گے۔ دونوں ممالک کے درمیان طویل مدتی بجلی کی تجارت کا معاہدہ ہے۔ اس کے ساتھ اگلے 10 سالوں میں ہندوستان نیپال سے دس ہزارمیگاواٹ بجلی درآمد کرے گا۔انہوں نے کہا کہ نو سال پہلے انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان ‘ہٹ کا فارمولا دیا تھا۔ اس کا مطلب ایچ: ہائی وے،آئی : وے اور ٹی: ٹرانس وے ہے۔ آج نیپال کے وزیر اعظم اور میں نے ہماری شراکت داری کو مستقبل میں سپر ہٹ بنانے کے لیے کئی اہم فیصلے لیے ہیں۔ آج راہداری کے معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ ہم نے فزیکل کنیکٹیوٹی کو بڑھانے کے لیے نئے ریل روابط قائم کیے ہیں۔ ہندوستان اور نیپال کے درمیان آج ایک طویل مدتی بجلی کی تجارت کے معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔ اس سے ہمارے ممالک کا پاور سیکٹر مضبوط ہوگا۔ ہندوستان اور نیپال کے درمیان مذہبی اور ثقافتی رشتے بہت پرانے اور مضبوط ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مالیاتی رابطوں کو فروغ دیا جائے گا۔ اس سے نیپال سے ہندوستان آنے والے سیاحوں، مریضوں اور طلبا کو فائدہ ہوگا۔ دونوں ممالک کے درمیان تیل کی پائپ لائن کو توسیع دی جا رہی ہے۔ ایک نئی پائپ لائن بھی تجویز کی گئی ہے۔دوسری جانب نیپالی وزیر اعظم نے وزیر اعظم نریندر مودی کے دور میں ہندوستان نیپال تعلقات میں ہونے والی پیش رفت کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ بطور وزیراعظم یہ ان کا چوتھا دورہ ہے۔ ہم نے آج اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے بات چیت کی ہے۔ اس میں کاروبار، رابطے اور دیگر شعبہ شامل ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے نیپال کو ہندوستان کی مدد سے بنگلہ دیش کو بجلی برآمد کرنے کی سہولت فراہم کرنے کا بھی خصوصی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان نیپال کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔
انہیں امید ہے کہ وہاں کی زرعی مصنوعات کو ہندوستان کی منڈیوں تک آسانی سے رسائی ملے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن  گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    مارچ 27, 2026
    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے  خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    مارچ 27, 2026
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist