• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

مغربی کنارہ: کار بم دھماکہ اور گاڑی سے روندنے کا واقعہ، کئی اسرائیلی زخمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 31, 2024
0 0
A A
مغربی کنارہ: کار بم دھماکہ اور گاڑی سے روندنے کا واقعہ، کئی اسرائیلی زخمی
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ(ہ س)۔اسرائیلی فوج کے ریڈیو کے مطابق جمعے کی شام مغربی کنارے میں غوش عتصیون یہودی بستی میں ایک گاڑی کے دھماکے کے نتیجے میں دو اسرائیلی زخمی ہو گئے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا خیز مواد سے بھری اس گاڑی کو خود کش حملے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے حملہ آور کو ہلاک کر دیا جو موقع سے فرار ہو گیا تھا۔ادھر اسرائیلی نشریاتی ادارے نے بتایا ہے کہ یہودی بستی کرمی تسور میں گاڑی سے روندنے اور فائرنگ کے واقعے میں دو دیگر اسرائیلی زخمی ہو گئے۔واضح رہے کہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری ہے۔ اس دوران میں جنین کے جنوب میں واقع ٹاون الزبابدہ میں اسرائیلی فوج کے ڈرون طیارے نے ایک گاڑی پر بم باری کی۔ اسرائیلی فوج نے ایمبولینس کی گاڑیوں کو بم باری کے مقام تک پہنچنے سے روک دیا۔علاوہ ازیں اسرائیلی فوج نے ٹاؤن میں ایک گھر کا محاصرہ کر کرے اس کی سمت فائرنگ کی۔اسرائیلی فوج نے جنین پناہ گزین کیمپ میں مسلسل تیسرے روز شہری اور بنیادی خدمات کے ڈھانچے کو نقصان پہنچانے کی کارروائیاں جاری رکھیں۔ اس میں فوجیوں کی بڑی تعداد اور بلڈوزروں نے بھی شرکت کی۔دوسری جانب اسرائیلی فوج کے ترجمان افخائی ادرعی نے جمعے کے روز جاری ایک بیان میں بتایا کہ اسرائیلی فوج نے جنین میں ایک سیل چلانے والے حماس کے نیٹ ورک کے ایک کمانڈر وسام حازم کو ہلاک کر دیا۔ فوج کے مطابق وسام مغربی کنارے میں فائرنگ اور دھماکوں کی کارروائیوں میں ملوث تھا۔ادھر فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کے روز مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن شروع ہونے کے بعد سے اب تک 16 فلسطینی ہلاک کیے جا چکے ہیں جن میں سے تین کی لاشیں اسرائیلی فوج کے پاس ہیں۔ علاوہ ازیں اب تک 45 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔جنین، طوباس اور طولکرم میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری ہے۔ یہ گذشتہ 22 برسوں میں مغربی کنارے میں اسرائیل کا سب سے وسیع فوجی آپریشن ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ برس 7 اکتوبر کو حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ چھڑنے کے بعد مغربی کنارے میں اب تک اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کی فائرنگ سے کم از کم 640 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist