• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں ویسٹ انڈیز کا ریکارڈ اچھا ہے انگلینڈ کے خلاف

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 11, 2026
0 0
A A
ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں ویسٹ انڈیز کا ریکارڈ اچھا ہے انگلینڈ کے خلاف
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
پہلے میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں اپنا دوسرا میچ انگلینڈ کے خلاف ممبئی کے وانکھڑے اسٹیڈینم میں بدھ (11 فروری) کو کھیلے گی۔ انگلینڈ نے اپنے پہلے میچ میں ایک سخت مقابلے کے بعد نیپال کو چار رن سے شکست دی تھی۔
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں ہونے والا یہ آٹھواں اور کل ملاکر39 واں ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ ہوگا۔ دونوں کے درمیان ابھی تک جو38 ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ ہوئے ہیں اس میں ویسٹ انڈیز نے18 میچ اور انگلینڈ نے 19 میچ جیتے ہیں جبکہ ایک میچ نامکمل رہا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں انگلینڈ کے خلاف سات میچوں میں سے پانچ میچ جیتے ہیں۔ انگلینڈ نے دو میچوںمیں جیت اپنے نام کی ہے۔
دونوںکے درمیان جو آخری پانچ ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ ہوئے ہیں اس میں ویسٹ انڈیز نے ایک اور انگلینڈ نے تین میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ایک میچ بارش کی نذر ہوا ہے۔ 10 جون 2025کوساوتھمپٹن میں جو آخری ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ دونوں کے درمیان ہوا تھا اس میںانگلینڈنے 37 رن سے جیت اپنے نام کی تھی۔ ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے انگلینڈ نے مقرریہ 20 اوور میں تین وکٹ پر 248 رن تھے۔ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوور میں آٹھ وکٹ پر 211 رن بنائے تھے اور میچ37 رن سے گنوادیا تھا۔
برج ٹاون میں26 جنوری2022 کو ہوئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوور میں پانچ وکٹ پر 224 رن بنائے تھے جو اس کا انگلینڈ کے خلاف سب سے زیادہ اسکور ہے۔ انگلینڈ کا ویسٹ انڈیز کے خلاف سب سے زیادہ اسکور20 اوور میں تین وکٹ پر267 رن ہے جو اس نے تروبا میں 19 دسمبر2023 کو بنایا تھا۔
ویسٹ انڈیز کے سبھی کھلاڑی بیسیٹری میں8 مارچ2019 کو ہوئے میچ میں11.5 اوور میں45 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے جو اس کا انگلینڈ کے خاف سب سے کم اسکور ہے۔ انگلینڈ کا ویسٹ انڈیز کے خلاف سب سے کم اسکور16.4 اوور میں88 رن ہے جو اس نے اوول میں25 ستمبر2011 کو بنایا تھا۔
رومین پاول نے برج ٹاون میں26 جنوری2022 کو ہوئے میچ میں71 منٹ میں53 بالوں پر چار چوکوں اور دس چھکوں کی مدد سے107 رن بنائے تھے جو ویسٹ انڈیز کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے خلاف سب سے بڑا انفرادی اسکور کرنے کا ریکارڈ فل سالٹ کے پاس ہے جنہوں نے تروبا میں 19 دسمبر2023 کو کھیلے گئے میچ میں 80 منٹ میں 57بالوں پر سات چوکوں اور دس چھکوں کی مدد سے119 رن بنائے تھے۔
برج ٹاون میں30 جنوری2022 کو ہوئے میچ میں جیسن ہولڈر نے2.5 اوور میں27 رن دیکر پانچ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا جو ویسٹ انڈیز کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف سب سے اچھی بالنگ کارکردگی ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے یہ ریکارڈ عادل رشید کے پاس ہے جنہوں نے دوبئی میں23 اکتوبر2021 کو2.2 اوور میں دو رن دیکرچار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی  صدر میکرون سے ملاقات

    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات

    مارچ 29, 2026
    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی  سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    مارچ 29, 2026
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist