• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

عرب اسرائیل سے کیوں ڈرتے ہیں؟

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 11, 2023
0 0
A A
عرب اسرائیل سے کیوں ڈرتے ہیں؟
Share on FacebookShare on Twitter

عرب اسرائیل سے کیوں ڈرتے ہیں؟

نقی احمد ندوی، ریاض، سعودی عرب

ٓٓآپ یہ سوچتے ہونگے کہ عرب ممالک کیوں نہیں فلسطین کا ساتھ دیتے ہیں۔؟ ایران، ترکی، قطر اور سعودی عرب جو اتنا مالدار ہے، ان کے پاس فوج ہے، فائیٹر پلین ہے۔ اور سب سے بڑھ کر پیسہ ہے، وہ اگر چاہیں تو فلسطین کی مدد کرسکتے ہیں۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، سعودی کے فرمانروا پرنس محمد بن سلمان  اور ترکی کے صدر ر اردگان اور قطر کے امیرکیوں نہیں فسلطین کے لئے کھل کر سامنے آتے ہیں۔ وہ آخر ڈرتے کیوں ہے۔؟تو ڈرنے کی سب سے بڑی وجہ ہم بتاتے ہیں۔

آپ تو یہ جانتے ہی ہیں کہ اسرائیل کی کوئی حیثیت نہیں ہے اگر اس کو امریکہ مدد نہ کرے تو:  اگر اس کا امریکہ ساتھ چھوڑ دے تو وہ دو دن بھی گلف میں نہیں ٹک پائے گا۔ مگر امریکہ تو امریکہ ہے۔  امریکہ کی فوج جتنی امریکہ میں ہے اس سے کہیں زیادہ پوری دنیا کے کونہ کونہ میں بیٹھی ہوئی ہے۔ آپ کو مذاق لگ رہا ہوگا۔ واشنگٹن کی امریکن یونیورسٹی کے پولیٹکل انتھروپولوجی کے پروفیسر ڈیویڈ وائن کے مطابق جولائی ۱۲۰۲ تک دنیا کے اسی ممالک میں امریکہ کے سات سو پچاس فوجی اڈے قائم ہیں۔ صحیح نمبر اس سے بھی زیادہ ہوسکتے ہیں کیونکہ پنٹاگن تمام ڈاٹا شائع نہیں کیا کرتا۔ جہاں تک فوجیوں کی تعداد کا تعلق ہے تو ایک لاکھ  تہتر ہزار امریکن فوجی۹۵۱ میں ملکوں میں موجود ہیں۔ ہم بات کررہے ہیں امریکہ کے باہر امریکی فوجوں کی نہ امریکہ میں امریکی فوج کی۔

اب آئیے عرب ممالک میں امریکی فوج کتنے ہیں اور کہاں کہاں ہیں وہ بھی دیکھ لیتے ہیں۔

Kuwait: 13,500

Bahrain: 9,000

Qatar: 8,000

Saudi Arabia: 5,000

United Arab Emirates: 3,500

Iraq: 2,500

Jordan: 1,500

Oman: 500

Lebanon: 200

Syria: 200

یہی نہیں ترکی کے اندر بھی امریکن بیس موجود ہے جہاں پر امریکن ایر فورس پچاس فائیٹر جٹ کے ساتھ موجود ہے۔ امریکہ کا گلف میں سب سے بڑا بیس قطر میں واقع ہے۔  یہاں العدید ایر بیس ہے،  یہ ساٹھ ایکر پر مشتمل ہے۔جہاں سب سے زیادہ فائٹر پلین موجود ہیں۔ یہاں ایک سو فائیٹر جٹ موجود ہیں اور اسلحہ سے لیس آٹھ ہزار امریکن ایر فورس ہر وقت تیار بیٹھا ہے۔   یہ امریکہ کا گلف میں سب سے بڑا ایر بیس ہے۔ سمجھیے یہ امریکہ کے ایر فورس کا گلف مین ہیڈ کوارٹر ہے۔۔

بحرین: یہاں امریکہ کا  سب سے بڑا پانچواں نیوی فلیٹ کا ہیڈ کوارٹر ہے۔ جو ۱۹۹۱سے کام کررہا ہے۔ سات ہزار نیوی فوجی یہاں ہیں اور امریکن بحری بیڑہ خلیفہ بن سلمان پورٹ پرکھڑا ہوا ہے، جس کے اوپر سیکڑوں فائٹر جٹ موجود ہیں۔ امریکہ نے اس بیس کو بنانے کے لئے دو بلین سے زیادہ خرچ کئے ہیں۔   جہاں سے وہ بحر عرب، بحر عمان، بحر احمر اند سوئیز کنال اور ہرموز پر نظر رکھتا ہے اور اسے کنٹرول کرتا ہے۔بحرین میں اس کے علاوہ ایک دوسرا بیس ہے  جس کا نام ہے شیخ عیسی ایر بیس: جہاں پر ایف سکسٹین اور اٹین جیسے فائیر جٹ ہر وقت تیار رہتے ہیں، یہاں پر ۳۵ اویشن یونٹ رہتی ہے

مصر: مصر میں امرکین فوجی اڈہ تو نہیں ہے مگر میدیکل فیسیلیٹی اور ریسرچ سنٹر موجود ہے۔ عراق میں الاسد ایربیس پر امریکن ایر بیس موجود ہے۔ امارات:  امارات میں الظفراٗ ایر بیس، جبل علی پورٹ اور فجیرہ نول بیس موجود ہے۔ یہاں دو مسلم ممالک ہیں جو سب سے زیادہ طاقت ور ہے ایک ترکی اور دوسرا سعودی عرب: ترکی  میں ان کری لیک ایر بیس امریکہ کا موجود ہے۔ یہاں پر صرف دوہزار امریکن فوجی ہی نہیں ہیں بلکہ پچاس بمبار طیارہ بھی موجود ہے جو نیکلیر گریویٹی کے بم کے ساتھ لیس ہر وقت تیار کھڑا ہے۔ سعودی عرب: جہاں تک سعودی عرب کی بات ہے تو ریاض میں اسکان ویلیج کے علاوہ ظہران اور خرج میں امیرکن بیس موجود ہے۔

اب ذرا سوچیں

کہ اسرائیل امریکہ کا پروردہ گلف میں اس لئے بیٹھا ہے تاکہ وہ امریکی مفادات کا تحفظ کرسکے اور اسرائیل کی حفاظت کے لئے امریکہ پورے گلف میں بیٹھا ہے تاکہ کوئی عرب ملک اس کی طرف آنکھ اٹھا کر نہ دیکھ سکے۔  امریکہ آپ کے ہر گھر میں نہ صرف بیٹھا ہے بلکہ فائیٹر جٹ، نیوکلیر بم، اور بحری بیڑہ کے ساتھ بیٹھا ہے۔  پیتالیس ہزار امریکن فوج پورے عرب ممالک کو گھیرے ہوئے ہیں۔ گویا ہر عرب ملک میں امریکن فوجی موجود ہیں۔ عرب بادشاہ کیا صبح میں ناشتہ کرتا ہے وہ بھی اس کو پتہ ہے، سیاسی اور فوجی فیصلوں کو تو چھوڑ دیجیے۔ ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات

—

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist