• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کیا مودی کبھی کسانوں سے معافی مانگیں گے :جے رام رمیش

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 25, 2024
0 0
A A
کیا مودی کبھی کسانوں سے معافی مانگیں گے :جے رام رمیش
Share on FacebookShare on Twitter

چنڈی گڑھ (یو این آئی) کانگریس کے جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا کے رکن جے رام رمیش نے جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی سے جاننا چاہا کہ کیا وہ کبھی کسانوں سے معافی مانگیں گے ؟انہوں نے چنڈی گڑھ پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ "کسان مخالف” بی جے پی جب کووڈ 19 وبا کے درمیان تین کالے زرعی قوانین لائی، تو پنجاب اور ہریانہ سمیت ملک کے کسانوں کے پاس احتجاج کے سوا کوئی چارہ نہیں بچا تھا۔ انہوں نے سخت سردی، وبائی امراض اور دہلی پولیس کے تشدد کے درمیان مہینوں تک احتجاج کیا، تاکہ ان کی آواز "مغرور” وزیر اعظم تک پہنچ جائے ۔ اس دوران بی جے پی کی پروپیگنڈہ مشین احتجاج کرنے والے کسانوں کو ‘‘نکسلی’’، ‘‘خالصتانی’’ اور ‘‘غدار’’ کہتی رہی۔ جن کسانوں نے قوم کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے ہمیشہ سخت محنت کی ہے ، جنہوں نے اپنے بچوں کو ملک کی سرحدوں پر بھیجا، کیا وزیراعظم کبھی ان کسانوں سے معافی مانگیں گے کہ انہیں بدنام کیا گیا اور ملک سے ان کی وفاداری پر سوال اٹھایا گیا۔ مسٹر رمیش نے زور دے کر کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے لیے ووٹنگ کے پہلے دو مرحلوں سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ بی جے پی جنوب میں صاف ہے اور شمال میں ہاف۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پانچ انصاف اور 25 ضمانتوں کے ساتھ الیکشن لڑ رہی ہے اور کسانوں کے لیے کم از کم امدادی قیمت کی گارنٹی کا قانون اور قرض کی معافی اہم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ منموہن سنگھ حکومت نے کسانوں کے 72,000 کروڑ روپے کے قرضے معاف کیے تھے ، لیکن مودی حکومت نے گزشتہ 10 سالوں میں ایک روپیہ بھی معاف نہیں کیا جبکہ اپنے سرمایہ دار دوستوں کے 16 لاکھ کروڑ روپے کے قرضے معاف کردیے ۔انہوں نے کہا کہ کم از کم اجرت 400 روپے یومیہ ہوگی اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ایک لاکھ روپے کی اپرنٹس شپ دی جائے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist