• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

عازمین کی خدمت اور تحائف تقسیم کرے گی سیوہاروی آرگنائزیشن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 13, 2026
0 0
A A
عازمین کی خدمت اور تحائف تقسیم کرے گی سیوہاروی آرگنائزیشن
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہمارا سماج: حاجی محمد ایوب سیوہاروی ویلفیئر آرگنائزیشن سال 2002 سے مختلف ممالک سے حج بیت اللہ شریف کے لیے آنے والے حاجیوں کے درمیان تحائف تقسیم کرنے، انہیں بنیادی تربیت دینے کے ساتھ دیگر دشواریوں میں حاجیوں کو مدد فراہم کرنے کی خدمات انجام دیتی آ رہی ہے گذشتہ برسوں کی طرح رواں برس بھی تنظیم کی جانب سے حاجیوں میں تحائف تقسیم کیے جانے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں تاکہ حاجیوں کو دشواریوں کا سامنا نہ کرنا پڑے. تنظیم کی جانب سے حاجیوں کے درمیان سعودی حکومت کے قوانین سے متعلق معلومات بھی فراہم کی جاتی ہے تاکہ انجانے میں حاجی حضرات سعودی حکومت کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے سے بچ سکیں۔تنظیم کے صدر بہجت ایوب نجمی نے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک مختلف کمپنیوں کی جانب سے 3 لاکھ 14 ہزار 213 تحائف حاصل کیے جا چکے ہیں جبکہ مزید تحائف مسلسل حاصل ہو رہے ہیں۔ سبھی تحائف کی کل تعداد کا 50 فیصد حصہ ایشیائی ممالک کے حاجیوں میں تقسیم کیے جائیں گے جبکہ 25 فیصد تحائف افریقی ممالک کے حاجیوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔اس کے علاوہ 10 فیصد تحائف یورپی ممالک، 5 فیصد امریکہ اور لاتینی امریکہ کے حاجیوں میں تقسیم ہوں گے وہیں 3 فیصد آسٹریلیائی ممالک کے حاجیوں اور 7 فیصد مقامی حاجیوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔ علاوہ ازیں تنظیم حاجیوں کی خدمت میں ہر طرح کی سہولیات مہیہ کرانے کی کوشش کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دوران حج میں حاجیوں کو پیش آنے والی تمام پریشانیوں کو حل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مرحوم حکیم تاج ہاشمی کے حوالے سے گذشتہ برس بھی ان کی دینی علمی و فلاہی خدمات کے حوالے سے تنظیم نے یہ طے کیا ہے کہ ان کے نام سے 10 ہزار تحائف حاجیوں میں تقسیم کیے جائیں گے واضح رہے کہ گذشتہ برس بھی مرحوم کے نام سے 10ہزار تحائف حاجیوں میں تقسیم کیے گئے تھے۔بہجت ایوب نجمی نے مزید کہا کہ اللہ تعالی ہماری ان کوششوں کو قبول فرمائے اور ان تمام کمپنیز کے مالکان کو اجر اعظیم دے جو اس سلسلہ میں ہماے ساتھ ان تحایف کو تقسیم کرنے میں بہت بڑی مدد فراہم کر رہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    اپریل 13, 2026
    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    اپریل 13, 2026
    نامور گلوکارہ آشا بھوسلے کا انتقال ، دنیا ایک عہد سے محروم

    نامور گلوکارہ آشا بھوسلے کا انتقال ، دنیا ایک عہد سے محروم

    اپریل 13, 2026
    کھڑگے نے مودی کو خط لکھ کر خواتین ریزرویشن اور حدبندی پر اٹھائے سوال

    کھڑگے نے مودی کو خط لکھ کر خواتین ریزرویشن اور حدبندی پر اٹھائے سوال

    اپریل 13, 2026
    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    اپریل 13, 2026
    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    اپریل 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist