• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

مستقبل میں عام آدمی پارٹی سے فاصلہ برقرار رکھے گی کا نگریس؟

عام آدمی پارٹی سے ممکنہ اتحاد کا فیصلہ قیادت پر چھوڑا ،کہا ،آپ کنوینر اروند کجریوال پرکسی طور سے نہیں کیا جاسکتا بھروسہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 31, 2023
0 0
A A
مستقبل میں عام آدمی پارٹی سے فاصلہ برقرار رکھے گی کا نگریس؟
Share on FacebookShare on Twitter

صادق شروانی
نئی دہلی، 30 مئی ، سماج نیوزسروس: کرناٹک میں کامیابی کے بعد دہلی کانگر یس بھی کسی کے آگے جھکنے کےلئے تیار نہیں ہے۔ شاید اسی لئے گزشتہ روز کانگریس لیڈران کی میٹنگ میں فیصلہ کیاگیا کہ وہ عام آدمی پارٹی کی حمایت نہیں کریں گے۔ واضح رہے کہ دہلی میں افسران کے تبادلے کے خلاف مرکزی حکومت کے آرڈیننس پر ریاستی کانگریس کے لیڈرا حمایت کا فیصلہ کانگریس کے قومی صدر ملک ارجن کھڑگے پر چھوڑ دیا ہے۔ میٹنگ میں کانگریس کے لیڈران نے مرکز کے آڈیننس کے خلاف آپ کو حمایت نہیں کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔کانگریس لیڈران کا الزام ہے کہ بدعنوانی کے معاملے میں ملوث ہونے پر عام آدمی پارٹی کے لیڈران ملک کے ان لیڈران سے ملاقات کررہے ہیں جن سے پہلے کافی دوری تھی کانگریس کے لیڈران کے ساتھ عام آدمی پارٹی کے ساتھ اتحاد کو بھی خارج کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ کبھی بھی پالا بدلنے کا الزام لگاتے ہوئے کانگریس لیڈران نے فیصلہ اعلی کمان پر چھوڑ دیا ہے۔ کانگریس لیڈران کی میٹنگ میں ریاستی کانگریس کے انچارج شکتی سنگھ گوہل ریاستی کانگریس صدر چودھری انل کمار، سابق ریاستی صدر جے پرکاش اگروال،اروندر سنگھ لولی، سبھاش چوپڑا،اجے ماکن ،سابق وزیر ہارون یوسف، اور دیوندر یادو موجود تھے۔ پارٹی کےینظییمی سکریٹری کے سی وینوگوپال کے ساتھ اس موقع پر راہل گاندھی بھی موجود تھے۔ تقریباً ایک گھنٹہ چلی اس میٹنگ میں لوک سبھا انتخابات 2024کےلئے عام آدمی پارٹی اور کانگریس پارٹی کے درمیان اتحاد پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے ایسا پارٹی لیڈران نے دعوی کیا ہے۔ لیکن آرڈیننس کے ایشو پر جس طرح کانگریس لیڈران عام آدمی پارٹی کےخلاف نظرآئے اوران کی زبان عام آدمی پارٹی کے خلاف بتاتی ہے کہ اتحاد کا کوئی موقع نہیں ہے اور نہ ہی اس سے مستقبل میں الیکشن کے دوران کوئی اتحاد ہوسکتا ہے۔ اس کی امید کم ہی نظر آرہی ہے۔
حالانکہ ان سب کے باوجود پارٹی اعلی کمان کے فیصلے پر منحصر ہوگا کہ تمام لیڈران کا کہنا ہے کہ پارٹی کی قیادت کا فیصلہ سبھی کو تسلیم ہوگا۔ لیڈران کا عام آدمی پارٹی کو حمایت دینے کے معاملے میں کہنا تھا کہ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اوروزیراعلیٰ اروند کجریوال پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا ہے کیوںکہ وہ موقع ملنے پر کسی کوبھی نقصان پہنچانے سے پرہیز نہیں کرتے۔ ایک لیڈر نے یہاں تک دعوی کیا کہ آرڈیننس کے خلاف یا حمایت کئے بغیر یہ ممکن نہیں ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی مخالفت کیسی کی جائے گی۔ جب دہلی میں کانگریس کی حکومت تھی اس وقت بھی اسمبلی میں کئی مرتبہ دہلی حکومت کے حقوق میں اضافہ کرنے کا مدا اٹھایاگیا تھا دوسرے لیڈر نے کہا کہ جب مرکز میںاین ڈی اے کی حکومت تھی اس وقت بھی کانگریس نے اسی معاملے پر مارچ نکال کر اپنا اعتراض جتایا تھا آج ایک مرتبہ پھر سے جب دہلی کے اختیارات کا معاملہ ہے تو کیا کانگریس کو اس معاملے پر مرکز کی مخالفت کرنی چاہئے یا نہیں اس بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے لیکن ریاستی کانگریس کمیٹی نے صاف کردیا ہے کہ وہ عام آدمی پارٹی کوحمایت دینے کے موڈ میں نہیں ہے۔اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ گزشتہ کارپوریشن الیکشن میں کانگریس کا کہا جانے والا اقلیتی ووٹ کانگریس میں واپس آگیا ہے اور تقریباً تمام مسلم حلقوںمیں عام آدمی پارٹی کوشکست ہوئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن  گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    مارچ 27, 2026
    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے  خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    مارچ 27, 2026
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist