• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ اور رفح پر جارح فوج کے حملوں کے ساتھ ہی مختلف علاقوں میں مجاہدین کے ساتھ شدید جھڑپیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 10, 2024
0 0
A A
غزہ اور رفح پر جارح فوج کے حملوں کے ساتھ ہی مختلف علاقوں میں مجاہدین کے ساتھ شدید جھڑپیں
Share on FacebookShare on Twitter

سحرنیوز/ عالم اسلام: فلسطین کی شہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ اور شہر رفح پر صیہونی حکومت کے ہمہ جہتی حملے جاری ہیں اور غزہ کے خلاف جنگ کے دو سو سولہویں روز شہر غزہ کے الزیتون علاقے میں فلسطینی مجاہدین اور قدس کے غاصب فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی کی خبریں ہيں- صیہونی حکومت کے ٹینکوں اور بمبار طیاروں نے الزیتون علاقے اور اس علاقے کی مسجد علی کو اپنے شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے-اس رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے توپخانے اور جنگي کشتیوں نے غزہ کے مرکز میں النصیرات کیمپ ، بلدیہ کی عمارت اور متعدد گھروں پر گولہ باری کی ہے-
جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح میں ایک رہائشی عمارت پر جارح صیہونی فوج کے حملے میں اب تک چار افراد شہید اور کم از کم سولہ زخمی ہوئے ہيںشہر رفح اس وقت فلسطینی پناہ گزینوں کی پناہ گاہ میں تبدیل ہو چکا ہے اور پندرہ لاکھ کے قریب فلسطینی وہاں پناہ لئے ہوئے ہيں-
در ایں اثنا صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے شہر رفح میں الجنینہ علاقے میں بھی ایک گھر پر بمباری کی ہے – دوسری طرف صیہونی فوج کی جنگي کشتیوں نے بھی رفح شہر کے مغربی علاقوں پر گولہ باری کی ہے- مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت شہر غزہ کے مرکز میں واقع المغراقہ کے علاقے میں صیہونی فوج اور مزاحمتی جیالوں کے درمیان گھمسان کی جنگ ہو رہی ہے اور صیہونی حکومت کے توپخانے اس وقت غزہ کے مرکز ميں النصیرات کیمپ پر گولے برسا رہے ہيں- صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے شہر غزہ کے مرکز میں السرایا کے علاقے پر بھی بمباری کی ہے -واضح رہے کہ صیہونی حکومت کل سے غزہ کے مختلف علاقوں خاص طور پر رفح کے مشرقی علاقے پر مسلسل بری ، بحری اور فضائی حملے کر رہی ہے کہ جس کے نتیجےمیں اب تک درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوچکے ہیں-صیہونی حکومت کی جنگي کابینہ نے پیر چھ مئی کو عالمی سطح پر مخالفتوں کے باوجود جنوبی غزہ میں واقع شہر رفح پر زمینی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے منگل سے رفح پاس کے ایک حصے پر قبضہ کرلیا ہے -غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے کے شہدا کی تعداد گذشتہ سات اکتوبر سے اب تک چونتیس ہزار آٹھ سو چوالیس اور زخمیوں کی تعداد اٹھہتر ہزار چار سو پانچ ہوگئی ہے-

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist