• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں مہلک نِپاہ وائرس سے خاتون ہلاک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 9, 2026
0 0
A A
بنگلہ دیش میں مہلک نِپاہ وائرس سے خاتون ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکہ، (یو این آئی) بنگلہ دیش میں نپاہ وائرس سے متاثرہ خاتون کی موت ہوگئی، خاتون میں 21 جنوری کو وائرس کے علامات ظاہر ہوئیں تھیں۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے تصدیق کی ہے کہ بنگلہ دیش میں ایک خاتون نِپاہ وائرس سے ہلاک ہو گئی۔متاثرہ خاتون کی عمر تقریباً 40 تا 50 سال تھی اور وہ نوگان ضلع کی رہائشی تھی، خاتون میں 21 جنوری کو نِپاہ وائرس کے علامات ظاہر ہوئیں، جن میں بخار، سردرد، زیادہ تھوک آنا، الجھن اور دورے شامل تھے تاہم خاتون ایک ہفتے بعد انتقال کرگئی اور اگلے دن وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی۔خاتون نے حال ہی میں کچے کھجور کے رس کا استعمال کیا تھا اور اس کا کوئی سفر کا ریکارڈ نہیں تھا تاہم 28 جنوری کو اسپتال میں داخل ہونے کے بعد خون اور تھروٹ کے نمونے لیے گئے اور 29 جنوری کو لیبارٹری میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق خاتون سے رابطے میں آنے والے تمام 35 افراد کی نگرانی کی جا رہی ہے اور اب تک ان میں وائرس کے آثار نہیں ملے۔یہ کیس ہندوستان کے مغربی بنگال میں سامنے آنے والے دو نِپاہ وائرس کیسز کے بعد آیا ہے، جس کے بعد کئی جنوبی ایشیا کے ممالک نے ہوائی اڈوں پر سخت صحت معائنہ اور نگرانی کے اقدامات کیے ہیں۔ڈبلیو ایچ او کے چیف نے کہا کہ نِپاہ ایک نایاب مگر سنگین بیماری ہے، جس کے خلاف حکام سرگرمی سے کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بیماری کی نگرانی، ٹیسٹنگ، روک تھام کے اقدامات، اور عوامی آگاہی بڑھائی جا رہی ہے تاکہ لوگ اپنی حفاظت کر سکیں۔رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں 2001 سے اب تک تقریباً 348 نِپاہ وائرس کے کیسز سامنے آ چکے ہیں، جن میں سے نصف کیسز ایسے افراد میں ہوئے جو کچے کھجور کے رس کا استعمال کر چکے تھے، وائرس کے شکار افراد میں شرح اموات 40 فیصد سے 75 فیصد تک ہو سکتی ہے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق نِپاہ وائرس کی کوئی مخصوص ویکسین یا دوائی دستیاب نہیں ہے اور یہ وائرس زیادہ تر چمگادڑ سے انسانی منتقلی کے ذریعے پھیلتا ہے، خصوصاً آلودہ پھل یا کھجور کے رس کے ذریعے۔ملائیشیا، تھائی لینڈ، انڈونیشیا، سنگاپور اور پاکستان سمیت متعدد ممالک نے ہوائی اڈوں پر درجہ حرارت کی نگرانی شروع کر دی ہے۔ سنگاپور نے مغربی بنگال سے آنے والے مزدوروں کے لیے 14 دن تک روزانہ درجہ حرارت اور علامات کی نگرانی لازمی کر دی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بنگلہ دیش میں مہلک نِپاہ وائرس سے خاتون ہلاک

    بنگلہ دیش میں مہلک نِپاہ وائرس سے خاتون ہلاک

    فروری 9, 2026
    الیگزینڈروا نے میچ پوائنٹ بچا کر ابوظہبی اوپن کے فائنل میں جگہ بنا لی

    الیگزینڈروا نے میچ پوائنٹ بچا کر ابوظہبی اوپن کے فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 9, 2026
    روہت شرما اور وراٹ کوہلی اے پلس سے بی زمرے میں منتقل

    روہت شرما اور وراٹ کوہلی اے پلس سے بی زمرے میں منتقل

    فروری 9, 2026
    کیمبرج اسکول، سری نواسپوری نے انٹر اسکول فٹبال چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں ماڈرن اسکول وسنت وہار کو شکست دی

    کیمبرج اسکول، سری نواسپوری نے انٹر اسکول فٹبال چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں ماڈرن اسکول وسنت وہار کو شکست دی

    فروری 9, 2026
    بنگلہ دیش میں مہلک نِپاہ وائرس سے خاتون ہلاک

    بنگلہ دیش میں مہلک نِپاہ وائرس سے خاتون ہلاک

    فروری 9, 2026
    الیگزینڈروا نے میچ پوائنٹ بچا کر ابوظہبی اوپن کے فائنل میں جگہ بنا لی

    الیگزینڈروا نے میچ پوائنٹ بچا کر ابوظہبی اوپن کے فائنل میں جگہ بنا لی

    فروری 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist