• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سیلم پور اسمبلی حلقہ میں خوا تین و بزرگوںکے رجسٹریشن کرانے والوں کا لگ رہا ہے تانتا

’’مہیلا سمان یوجنا‘‘ اور بزرگوں کے لیے ’’سنجیونی یوجنا‘‘ کرانے والوں کی تعداد 32 ہزار پہنچی:چودھری زبیر احمد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 27, 2024
0 0
A A
سیلم پور اسمبلی حلقہ میں خوا تین و بزرگوںکے رجسٹریشن کرانے والوں کا لگ رہا ہے تانتا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،26دسمبر،سماج نیوز سروس:سیلم پور اسمبلی حلقہ کے چاروں وارڈ میں عام آدمی پارٹی کے اُ میدوار چودھری زبیر احمد نے مہیلا سمان یوجنا اور سینئر سٹیزن کے سنجیونی یوجنا کے کیمپ 23 دسمبر سے مسلسل جاری ہیں ۔ ان کیمپوں میں خواتین اور بزرگ پورے جوش وخروش کے ساتھ اپنا اپنا رجسٹریشن کرا رہے ہیں ۔سیلم پور اسمبلی حلقہ میں اب تک مہیلا سمان یوجنا اور سنجونی یوجنا کے تقریبا 32000 رجسٹریشن ہو چکے ہیں ۔تاہم ابھی بھی رجسٹریشن کرانے کیلئے خواتین و بزرگوں کا ہجوم پوری سیلم پور اسمبلی حلقہ میں نظر آرہاہے ۔اس رجسٹریشن کو کامیاب بنانے کیلئے جگہ جگہ کیمپ منعقد کئے گئے ہیں تاکہ خواتین و بزرگوں کو کسی بھی طرح کی دشواری پیش نہ آئے ۔ رجسٹریشن کرانے اور عوام کو فائدہ پہنچانے کی سمت میں سابق رکن اسمبلی چودھری متین احمد ، اُمیدوار چودھری زبیر احمد اور چوہان بانگر وارڈ کی کونسلر شگفتہ چودھری زبیر خواتین و بزرگوں کی مدد کر رہی ہیں ۔ اس موقع پر چودھری زبیر احمد نے کہاکہ عام آدمی پارٹی ملک کی واحد سیاسی جماعت ہے جس نے عوام سے جتنے بھی وعدے کئے ہیں ان کو وقت پر پورا کیا ہےاوریہی وجہ ہے کہ دوسری سیاسی پارٹیاں نہیں چاہتی کہ عام آدمی پارٹی جو اسکیمیں عوام کیلئےلائی ہے اس کا فائدہ لوگوں کو تک نہیں پہنچے اس لئے وہ رکاوٹین پیدا کرنے کیلئے تمام ہتھکنڈے اپناتی رہتی ہیں لیکن عوام کو ہم سب کے لیڈر اروند کیجریوال جی پر پورا بھروسہ ہے اسی لئے کثیر تعداد میں بزرگ و خواتین اپنا رجسٹریشن کرا رہے ہیں ۔سیاسی و سماجی کارکن سید ناصر جاوید نے کہاکہ آج دہلی میں کام اور لوگوں کو فائدہ پہنچانے کی غرض سے سیاست میں قدم رکھنے والے سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال جی کے وژن کے تحت سیلم پور اسمبلی حلقہ میں فارم بھرنے کا کام چل رہاہے اور جگہ جگہ کیمپوں میں لوگوں کی بڑی تعداد دیکھی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ عوام کو عام آدمی پارٹی پر پور ا بھروسہ ہے اور وہ جانتے ہیں کام کرنے والے لوگوں کو ہی اپنا لیڈر بنائیں گے ۔رجسٹریشن کیمپوں کو کامیاب بنانے میں سید ناصر جاوید ، ریاض الدین راجو ، انل جین ، مظہر محمد ، محمد ندیم ، شفیق خان مینو ، ظفر چودھری ، خالد خان ، محبوب خان ، ارشد جاوید ، علی مکرم خان ، افسر خان ، شاداب حسن ، سلمان پٹھان ، جاوید انصاری ، رائو نوید ، جمیل ملک ، مقیم بھائی ، عادل سلمانی ، ساجد علی چودھری ،اختر خان ، امیش شرما ، مقصود جمال ، حاجی شکیل ، مشکور عالم ، دیگر افراد نے کیمپ کی ذمہ داری سنبھال رکھی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    اپریل 4, 2026
    روٹی کی اہمیت

    روٹی کی اہمیت

    اپریل 4, 2026
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist