نئی دہلی، ہمارا سماج: برج پوری وارڈسے عام آدمی پارٹی کی امیدوار آفرین نازکو کامیاب بنانے کےلئے خواتین نے ڈور ٹوڈورمہم چلائی ،مختلف علاقوں مےں آفرین نازکو کامیاب کرنے کا لوگوں نے وعدہ بھی کےا۔ علاقہ مےں تعلےم و ےافتہ خواتےن ترقی کرسکتی ہےں، اگر ووٹوں کی تقسیم نہےں روکی گئی، توبی جے پی جیت سکتی ہے۔ آفرین نازنے کہا کہ عا م آدمی پارٹی اےسی واحد پارٹی ہے جس کو ہندو ووٹ بھی مل ر ہاہے اگر آپ اس بات کو نہےں سمجھے تو بہت نقصان ہو جائے گا۔ اسلئے عام آدمی پارٹی کو ووٹ کریں۔