• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

تہران میں خواتین ملازمین کا سکارف پہننے سے انکار، ٹرکش ایئر لائن کا دفتر بند

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 11, 2024
0 0
A A
تہران میں خواتین ملازمین کا سکارف پہننے سے انکار، ٹرکش ایئر لائن کا دفتر بند
Share on FacebookShare on Twitter

تہران :ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ٹرکش ایئرلائن کی خواتین ملازمین کی جانب سے سکارف پہننے کی پابندی نہ کرنے پر پولیس نے کمپنی کا دفتر بند کر دیا ہے۔
خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے ایرانی تسنیم نیوز ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پیر کو پولیس افسران ’ٹرکش ایئرلائن‘ کے دفتر میں گئے اور ’سکارف کی پابندی نہ کرنے پر‘ پہلی وارننگ جاری کی۔
تاہم ملازمین جو ایرانی شہریت رکھتے ہیں، انہوں نے مبینہ طور پر ’پولیس افسران کے لیے مسئلہ پیدا کیا‘ اور انہیں دفتر بند کرنے پر مجبور کیا۔
تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق ملازمین کے رویے کے باعث پولیس افسران نے دفتر کو بند کیا۔
ٹرکش ایئر لائن کے دفتر کو بدھ کے روز کھولنے کی اجازت دی گئی ہے اور معمول کے مطابق وہ اپنا کام جاری رکھ سکتے ہیں تاہم پولیس نے اس کی تصدیق نہیں کی۔
تسنیم نے اپنی رپورٹ میں یہ بھی کہا ہے کہ حجاب کی پابندی نہ کرنے پر پولیس کسی بھی کاروباری مرکز کو بند نہیں کرتی اور پہلے وارننگ جاری کرتی ہے۔
تاہم اس تمام معاملے پر ایئرلائن کی جانب سے کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔
خیال رہے کہ حجاب کے معاملے پر 22 سالہ مہسا امینی کی گرفتاری اور پولیس تحویل میں ہلاکت کے ردعمل میں بڑے پیمانے پر مظاہرے پھوٹ پڑے تھے۔ اگرچہ مظاہرے ختم ہو گئے ہیں لیکن چند ایرانی خواتین کا سکارف پہننے کے حوالے سے اپنی مرضی پر اصرار حکومت کے لیے چیلنج بن گیا ہے۔
گزشتہ چند برسوں میں ایرانی حکام سینکڑوں کی تعداد میں ایسے کاروباری مراکز کو بند کر چکے ہیں جنہوں نے خاموشی سے اپنی خواتین ملازمین کو حجاب نہ پہننے کی اجازت دے رکھی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    مارچ 11, 2026
    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    مارچ 11, 2026
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist