• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

عالمی بینک کا 6 جنوبی ایشیائی ممالک پر پلاسٹک آلودگی پھیلانے کا الزام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 2, 2024
0 0
A A
عالمی بینک کا 6 جنوبی ایشیائی ممالک پر پلاسٹک آلودگی پھیلانے کا الزام
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(یو این آئی) جنوبی ایشیا میں پلاسٹک کی آلودگی کو اجاگر کرتے ہوئے عالمی بینک نے اپنی نئی رپورٹ میں چھ ممالک پر سرحد پار آلودگی کی نقل و حمل میں سہولت فراہم کرنے کا الزام عائد کیا ہے، سرحد پار ماحولیاتی آلودگی میں پلاسٹک، صنعتی فضلے، گھریلو ضائع شدہ پانی اور 20 بڑے دریاؤں کے ذریعے مائیکرو پلاسٹک شامل ہیں۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق دریاؤں اور دیگر سرحد پار ماحولیاتی آلودگی جیسے کہ فضائی آلودگی کے علاوہ، یہ ممالک سماجی اقتصادی اور فضلے کے شعبے کے چیلنجز میں شراکت دار ہیں۔
دو بڑے سرحد پار دریا طاس، گنگا-براہم پترا میگھنا (جی بی ایم، جس میں بنگلہ دیش، بھوٹان، ہندوستان اور نیپال) اور سندھ طاس (جس میں افغانستان، ہندوستان اور پاکستان شامل ہیں) میں پلاسٹک کے فضلے کی اخراج کی بلند شرح کی نشاندہی کی گئی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پورے جنوبی ایشیا میں، خاص کر ایک بار استعمال ہونے والا پلاسٹک ناکارہ ویسٹ منیجمنٹ سسٹم کے باعث ندی، نالوں، دریاؤں میں خارج ہوتا ہے، ویسٹ ویلیو چین کے ساتھ ساتھ ناقص فضلہ جمع کرنے اور الگ کرنے سے لے کر ری سائیکلنگ اور ریکوری سسٹم کی کمی، کچرے کو غلط طریقے سے ٹھکانے لگانے اور اس عمل کے لیے منتخب مقامات تک بڑی رکاوٹیں موجود ہیں۔
ناقص ویسٹ منیجمنٹ ہر قسم کے فضلے پر اثر انداز ہوتی ہے، تاہم خصوصی طور پر ہلکے وزن اور سختی کے باعث پلاسٹک مسئلہ بن جاتا ہے۔عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ ’پلاسٹک کی لہریں: جنوبی ایشیا میں سمندری پلاسٹک کی آلودگی کی ایک تصویر‘ میں اس خطے میں آبی ذخائر میں پلاسٹک کے فضلے کے لیے جامع بنیاد ترتیب دینے اور ثبوت کی بنیاد پر پلاسٹک کی آلودگی کو کم کرنے اور پلاسٹک کے لیے علاقائی سرکلر اکانومی فریم ورک کی طرف منتقلی کے لیے پالیسیاں اور حکمت عملی بنانے کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق آبادی اور صنعت کے شعبوں میں تیزی سے ترقی کے باعث زیادہ آبادی والے علاقے پلاسٹک کے فضلے کی پیداوار کا مسکن بن گئے ہیں، نتیجتا یہ علاقے دریا کے نظاموں میں پلاسٹک کے اخراج کا بنیادی ذریعہ بن جاتے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے اس وقت پلاسٹک کی پیداوار کو کم کرنے اور پلاسٹک کے فضلے کو جمع، الگ کرنے اور ری سائیکلنگ کرنے پر توجہ کم ہے، جبکہ معاشی طور پر ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں پلاسٹک کی کھپت کم ہے، لیکن خطے میں اس میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist