نئی دہلی ، عالمی کتاب میلہ بھارت والوں کو پھر سے ہمارے گمنام ہیرو کی کہانیوں کو روشناس کرائیگا ریاستی وزیر تعلیم انپورنا دیوی نے تھیم منڈپ میں انڈیا کے تحت این بی ٹی سے شائعمنوج کمار کی کتاب نانا جی دیش مکھ ایک مہامانو اور دھننجے چوپڑا کی کتاب گنیش شنکر ودیارتھی کا اجرا کرتے ہوئے کہا کہ یہ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارا ملک آزادی کے 75سال مکمل ہونے پر نیشنل بک ٹرسٹ نے آزادی کا امرت مہوتسو کو تھیم کی شکل میں انتخاب کیا ہے ۔