• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, فروری 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اے ایم یو میں عالمی یومِ کینسر پر بیداری مہمات، تعلیمی سرگرمیوں اور کینسر سے صحت یاب افراد سے ملاقات کا اہتمام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 7, 2026
0 0
A A
اے ایم یو میں عالمی یومِ کینسر پر بیداری مہمات، تعلیمی سرگرمیوں اور کینسر سے صحت یاب افراد سے ملاقات کا اہتمام
Share on FacebookShare on Twitter

علی گڑھ،سماج نیوز سروس :جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج و اسپتال، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ ریڈیوتھیریپی نے یوپی اے آر او آئی سوسائٹی کے تحت عالمی یومِ کینسر کے موقع پر تین روزہ بیداری سرگرمیوں اور مہمات کا اہتمام کیا۔ تخلیقی و معلوماتی مقابلوں میں تقریباً 130 شرکاء نے حصہ لیا۔کینسر سے متعلق بیداری سرگرمیوں میں پوسٹر سازی، سلوگن نویسی، ریل میکنگ، امیج ری امیجینیشن اور کہانی نویسی شامل تھے، جو شعبہ ریڈیوتھیریپی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محسن خان کی نگرانی میں منعقد ہوئے۔ اس کے بعد کینسر کوئز مقابلہ اور سائنسی ای-پوسٹر پرزنٹیشنز کا اہتمام کیا گیا جس کے رابطہ کار شعبہ ریڈیوتھیریپی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد شاداب عالم تھے۔ اس موقع پر کینسر سے صحت یاب افراد کے ساتھ ایک نشست بھی منعقد ہوئی، جس میں حاضرین، حوصلے اور صحت یابی کے حقیقی تجربات سے براہِ راست روشناس ہوئے۔ اختتامی تقریب میں مختلف مقابلوں کے فاتحین کو انعامات سے نوازا گیا۔ مہمانِ اعزازی پروفیسر محمد خالد، ڈین، فیکلٹی آف میڈیسن نے اپنے خطاب میں کہا کہ بیماریاں، چیلنجز اور غیر متوقع رکاوٹیں زندگی کا لازمی حصہ ہیں، اور افراد و اداروں کو مشکلات کے مقابلے میں ثابت قدم اور مضبوط رہنا چاہیے۔ دوسرے مہمان اعزازی پروفیسر نیر آصف، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، جے این ایم سی نے شعبہ ریڈیوتھیریپی کو ایک بامعنی اور فکر انگیز پروگرام کے انعقاد پر سراہا جو بیداری کے ساتھ ہمدردی کے جذبہ کو بھی فروغ دیتا ہے۔ مہمانوں اور دیگر حاضرین کا خیرمقدم کرتے ہوئے پروفیسر محمد اکرم، آرگنائزنگ چیئرمین نے کینسر سے صحت یاب افراد کے لیے مسلسل تعاون کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ یکجہتی کے اظہار کے طور پر کینسر سے صحت یاب افراد اور ان کے تیمارداروں کو ڈین فیکلٹی آف میڈیسن اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے اعزاز سے نوازا۔ ڈاکٹر سمرین ظہیر نے پروگرام کی نظامت کی۔ اختتامی نشست کے دوران تمام شرکاء کو ڈین، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور ججوں کی جانب سے یادگاری نشان پیش کیے گئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    فروری 24, 2026
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist