• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

سعودی عرب میں عالمی یوم ماحولیات پر’انوائرمنٹ اکیڈمی کا قیام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 8, 2024
0 0
A A
سعودی عرب میں عالمی یوم ماحولیات پر’انوائرمنٹ اکیڈمی کا قیام
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض(ہ س)۔سعودی عرب نے ماحولیات کے لیے قومی اکیڈمی کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اس ادارے کے قیام کا مقصد قومی اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ شراکت میں انسانی صلاحیتوں کو فروغ دینے اور ماحولیاتی شعبے کے لیے مراعات اور گرانٹس کے پروگرام میں حصہ ڈالنے، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں، کمپنیوں، تحقیقی مراکز، یونیورسٹیوں اور غیر منافع بخش شعبے کی مدد کرکے سرمایہ کاری کے مواقع میں اضافہ کرنا ہے۔مملکت میں ماحولیات پرتحقیق کے لیے اکیڈمی کے قیام کا اعلان دارالحکومت ریاض میں عالمی یوم ماحولیات برائے سال 2024ء کی تقریب کے دوران عمل میں لایا گیا۔ اس موقعے پر ہماری سرزمین، ہماری مستقبل” کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔سعودی عرب کے ماحولیات، پانی اور زراعت کے وزیر انجینیر عبدالرحمٰن الفضلی نے وضاحت کی کہ نیشنل انوائرمنٹ اکیڈمی کا آغاز جنرل کارپوریشن برائے تکنیکی اور پیشہ ورانہ تربیت کے نیشنل سینٹر فار سٹریٹجک پارٹنرشپس کے ساتھ انضمام میں ہوا ہے۔اس اقدام کا مقصد قومی اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ شراکت میں قومی صلاحیتوں اور قابلیت میں سرمایہ کاری کرکے تعلیمی نتائج کو لیبر مارکیٹ کی ضروریات اور تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ کرتے ہوئے اختراعی اور ماحولیاتی انٹرپرینیورشپ کے کلچر کو فروغ دینا اور ماحولیاتی انسانی صلاحیتوں کی تعمیر میں تعاون کرنا ہے۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مملکت میں ماحولیات کے شعبے میں مراعات اور گرانٹس کا پروگرام ماحولیات فنڈ کے ذریعے فراہم کیا جاتا ہے، جو ماحول دوست طریقوں کو فروغ دینے، تحقیق اور اختراع کی حمایت، ماحولیات اور موسمیات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنے اور ماحولیاتی عزم کی سطح کو بلند کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔اس پروگرام کے تحت ترقی کے شعبے، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں، تحقیقی مراکز، یونیورسٹیوں، غیر منافع بخش شعبے اور دیگر شعبوں کو مراعات اور گرانٹ فراہم کی جاتی ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ عالمی یوم ماحولیات جس کی میزبانی اس سال مملکت نے کی تھی دنیا بھر میں 4 ہزار سے زیادہ مختلف ماحولیاتی سرگرمیاں منائی گئیں کیونکہ یہ دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے قیام کے بعد سے ہر سال 5 جون کو منایا جاتا ہے۔ 1972ء میں بین الاقوامی یوم ماحولیات باقاعدی سے منایا جاتا ہے۔ گذشتہ پانچ دہائیوں کے دوران عالمی یوم ماحولیات کا جشن ماحولیاتی آگاہی کے لیے سب سے بڑے عالمی پلیٹ فارم میں سے ایک بن گیا ہے۔لاکھوں لوگ اس میں آن لائن اور سرگرمیوں کے ذریعے حصہ لیتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں  تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    مارچ 18, 2026
    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    مارچ 18, 2026
    بہار میں اقتدار کی نئی بساط اور بی جے پی کی حکمتِ عملی

    بہار میں اقتدار کی نئی بساط اور بی جے پی کی حکمتِ عملی

    مارچ 18, 2026
    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    مارچ 18, 2026
    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں  تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    مارچ 18, 2026
    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    مارچ 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist