• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دیوبند میں تمباکو نوشی سے نجات عالمی دن منایا گیا

تمباکو اور شراب نوشی میٹھا زہر ہے جو انسانی زندگیاں تباہ کردیتا ہے: برہم کماری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 1, 2024
0 0
A A
دیوبند میں تمباکو نوشی سے نجات عالمی دن منایا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، سماج نیوزسروس: دیوبند کے ترقیاتی بلاک آفس میں ایک چھوٹی سی نمائش منعقد کرکے تمباکونشی کو چھوڑنے کا پیغام دیا گیا اور تمباکو نوشی کے مضمرات بتاتے ہوئے اس سے دور رہنے کی اپیل کی گئی۔ بین الاقوامی تمباکو نوشی کو ترک کرنے کے عالمی دن کے موقع پر پرجا پتی برہم کماری ایشوریہ یونیورسٹی کی جانب سے دیوبند کے ترقیاتی بلاک دفتر کے احاطہ میں ایک چھوٹی سی نمائش منعقد کرکے نشہ اور تمباکو نوشی ترک کرنے کا پیغام دیا گیا۔ اس موقع پر نمائش میں شریک لوگوں کو تمباکو کے استعمال سے ہونے والے مضمرات سے آگاہ کرتے ہوئے مختلف پوسٹروں کی مدد سے تمباکو نوشی کے استعمال کو ترک کرنے کا پیغام دیا گیا۔ جمعہ کے روز منعقد ہونے والے پروگرام میں برہم کماری پارول نے تمباکو کے استعمال اور شراب نوشی سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات بیان کیں۔ انہوں نے کہا کہ تمباکو اور شراب سلو پوائزن ہے دوسرے ان اشیاء کے عادی افراد اور ان کے خاندانوں کا چین وسکون برباد ہوجاتا ہے اور ایسے افراد معاشرہ میں بھی بری نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ تمباکو اور شراب نوشی کی وجہ سے ہندوستان میں ہر دن 2500سے 3ہزار افراد اور پوری دنیا میں ہر سال 25لاکھ سے زائد افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ عہد کرنا چاہئے کہ ہم سب نشہ آور اشیاء سے دور رہیں گے اور دوسرے لوگوں کو بھی اس کی ترغیب دیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ راج یوگ کی مدد سے آسانی کے ساتھ ان بری عادتوں سے چھٹکارہ پایا جاسکتا ہے۔ اس موقع پر منعقدہ نمائش کا افتتاح کرنے والے بلاک پرمکھ کے نمائندہ وجے تیاگی نے برہم کماری کی ان کوششوں کی ستائش کی ۔ اس موقع پر آیوش، گووردھن، دیپک، جے ویر، مونٹی، کویتا، اروند، انکور ، نشانت اور پردُمن وغیرہ موجود رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو  یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے بین ریاستی کوآرڈی نیشن کوتیز کیا

    مارچ 25, 2026
    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے  کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات طویل عرصے تک رہنے کا خدشہ، ہر صورتحال کے لئے تیار رہنا ہوگا: نریندر مودی

    مارچ 25, 2026
    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    امریکہ ایران مذاکرات پاکستان میں

    مارچ 25, 2026
    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    پاکستان کا کردار بھارت کیلئے سفارتی دھچکا: جے رام رمیش

    مارچ 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist