• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس گراں پری: سمت انتل کا ایک اور ‘گولڈ، اب نظریں 75 میٹر کے عالمی ریکارڈ پر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 14, 2026
0 0
A A
ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس گراں پری: سمت انتل کا ایک اور ‘گولڈ، اب نظریں 75 میٹر کے عالمی ریکارڈ پر
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  ( یو این آئی) دو بار کے پیرا اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور ہندوستانی جیولن تھرو اسٹار سمت انتل نے ایک بار پھر اپنی برتری ثابت کر دی۔ نئی دہلی کے جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم میں جاری ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس گراں پری میں سمت انتل نے مردوں کے جیولن تھروایف 43/ ایف 44/ ایف 64 مقابلے میں طلائی تمغہ جیت کر ملک کا سر فخر سے بلند کر دیا۔سمت انتل نے 69.25 میٹر کی تھرو پھینکی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ایونٹ کے تمام تمغے ہندوستانی کھلاڑیوں کے نام رہے۔پشپیندر سنگھ نے 56.91 میٹر کے تھرو کے ساتھ سلور میڈل جیتا، جبکہ پونم رام نے 49.48 میٹر کے ساتھ برانز میڈل حاصل کیا۔ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس گراں پری 11 سے 13 مارچ تک نئی دہلی کے جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم میں منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں آٹھ ممالک کے ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں۔ ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس گراں پری میں مردوں کی جیولن تھرو ایف43/ایف44/ایف64 مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد سُمیت انتل نے یو این آئی سے کہا کہ وہ ابھی تک پریکٹس میں بھی 75 میٹر تک نہیں پہنچ پائے ہیں، لیکن آہستہ آہستہ اپنی تکنیک اور طاقت کو بہتر بنانے کی کوشش جاری ہے۔ انہوں نے کہا، “ہم مسلسل بہتری کی طرف کام کر رہے ہیں، آگے کیا ہوتا ہے یہ دیکھیں گے۔سونی پت سے تعلق رکھنے والے اس چیمپئن کھلاڑی نے بتایا کہ مقابلے کے دوران وہ خود کو پرسکون رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی توانائی کو بچا کر رکھتے ہیں تاکہ تھرو کے وقت پوری قوت کا استعمال کیا جا سکے۔ سمت کے مطابق ان کا موجودہ ٹریننگ پروگرام بالکل درست سمت میں ہے اور وہ اپنی تکنیک میں کسی بڑی تبدیلی کے حق میں نہیں ہیں۔ سُمیت انتل ہندوستان کے کامیاب ترین پیرا ایتھلیٹس میں شمار ہوتے ہیں۔ انہوں نے 2020 اور 2024 کے پیرا اولمپکس میں مردوں کی جیولن تھرو ایف64 کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔ دونوں مرتبہ انہوں نے بالترتیب 68.55 میٹر اور 70.59 میٹر کے تھرو کے ساتھ پیرا اولمپک ریکارڈ بھی قائم کیا۔ اس کے علاوہ وہ ورلڈ چیمپئن شپ میں تین مرتبہ گولڈ میڈل جیت چکے ہیں اور 2025 میں قائم کیا گیا 71.37 میٹر کا چیمپئن شپ ریکارڈ بھی انہی کے نام ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    ایران کے خلاف جنگ کا امریکی معیشت پر اثر

    مارچ 14, 2026
    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اے آئی ایف ایف کے سابق سیکرٹری جنرل کشل داس 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    مارچ 14, 2026
    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے

    مارچ 14, 2026
    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    پاکستان سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کرتا ہے:شہباز شریف

    مارچ 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist