• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

یاہو کے نقشے پر مصر میں غصہ، اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے لیے جال بچھایا: مصری ماہر

مصر نے 8 سال پہلے سرنگیں بند کر دی تھیں، نیتن یاہو کے دعوے جھوٹ ہیں: فوجی ماہر میجر جنرل سٹاف اسامہ محمود کبیر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 7, 2024
0 0
A A
یاہو کے نقشے پر مصر میں غصہ، اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے لیے جال بچھایا: مصری ماہر
Share on FacebookShare on Twitter

مصر :جمعرات کو مصر نے اسرائیل کو سخت الفاظ کے ساتھ پیغام بھیجا ہے۔ اس پیغام میں اسرائیلی وزیر اعظم نیت یاہو کی جانب سے اپنی حالیہ پریس کانفرنس میں استعمال کیے گئے نقشے پر مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔
اسرائیلی اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ نے رپورٹ کیا ہے کہ قاہرہ اس نقشے کو دونوں ممالک کے درمیان کیمپ ڈیوڈ امن معاہدے کی خلاف ورزی کے طور پر دیکھ رہا ہے ۔ قاھرہ نے مصر اور فلسطین کی سرحد پر واقع فلاڈیلفی محور کو نقشے پر فوجی زون کے طور پر ظاہر کرنے پر اپنے عدم اطمینان کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ یہ رویہ تعلقات میں تناؤ کا باعث بن سکتا ہے۔
میجر جنرل سٹاف اسامہ محمود کبیر جو ایک فوجی اور سٹریٹجک ماہر اور مصر کے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کے مشیر ہیں نے ’’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘‘ اور ’’الحادث ڈاٹ نیٹ‘‘ کو دیے گئے بیانات میں کہا کہ فلاڈیلفی کوریڈور (صلاح الدین کوریڈور) جس کی لمبائی 14.5 کلومیٹر ہے۔ 1979 میں دونوں ملکوں کے درمیان طے پانے والے کیمپ ڈیوڈ معاہدے کے مطابق اس کوریڈور کو غزہ کی پٹی کو مصر سے الگ کرنے والا ایک بفر زون تصور کیا گیا تھا۔ "اوسلو 2″ کے نام سے ایک اور معاہدہ 1995 میں ہوا۔ اس معاہدے میں فریقین نے غزہ کی پٹی کے درمیان اس کوریڈور کو محفوظ اور بفر پٹی کے طور پر رکھنے پر اتفاق کیا تھا۔
میجر جنرل سٹاف اسامہ محمود کبیر نے مزید کہا کہ مصر اور اسرائیل کے درمیان 2005 میں ایک اور معاہدہ ہوا جسے فلاڈیلفی معاہدہ” کہا جاتا ہے۔ یہ اس وقت ہوا تھا جب اسرائیل نے غزہ کی پٹی سے اپنی افواج اور بستیوں کے انخلا کے منصوبے پر عمل درآمد شروع کیا۔ اس معاہدے کے ذریعے مصر کو مصری سرحد کے اندر تقریباً 750 فوجیوں کو تعینات کرنے کی اجازت دی گئی۔ مقصد اس بات کو یقینی بنانا تھا کہ کوریڈور مصر اور غزہ کے درمیان ایک بفر پٹی کے طور پر محفوظ رہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 2007 میں حماس نے غزہ کی پٹی کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد کوریڈور پر مکمل فوجی کنٹرول نافذ کر دیا۔
مصری فوجی مشیر نے مزید بتایا کہ 7 اکتوبر کے واقعات کے تقریباً 6 ماہ بعد نیتن یاہو نے اس کوریڈور پر قبضہ کیا اور فلسطینی جانب سے رفح کراسنگ پر قبضہ کر لیا۔ انہوں نے کہا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے نقشے پر جو دکھایا کہ فلاڈیلفی کوریڈور ایک فوجی زون ہے یہ امن معاہدہ سے متصادم ہے۔
مصری عسکری ماہر نے بات جاری رکھی اور کہا کہ نیتن یاہو نے جو کچھ کہا کہ کوریڈور پر قبضہ کرنے کا ان کا مقصد حماس کو ہتھیاروں اور گولہ بارود کی سمگلنگ کی روک تھام کو یقینی بنانا ہے۔ اور حماس کو غزہ کی پٹی سے یرغمالوں کو سینائی میں سمگل کرنے کا کوئی موقع نہیں دینا ہے، یہ خالص بہتان اور جھوٹ ہے۔ اس لیے کہ مصر نے 8 سال سے زیادہ پہلے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ مصر اور اسرائیل کے درمیان کوئی کھلی سرنگیں نہیں ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس بات کی تصدیق اسرائیلی فوج کے سرکاری اسرائیلی چینل 12 پر کئے گئے اعلان سے ہوتی ہے کہ مصر کی سرحدی لائن کے مشرق میں فلاڈیلفی محور پر دریافت ہونے والی سرنگوں کا ماہرین نے تکنیکی جانچ کی تو معلوم ہوا ہے کہ انہیں سات سال سے استعمال نہیں کیا گیا تھا۔ میجر جنرل سٹاف اسامہ محمود کبیر نے کہا کہ نیتن یاہو کی آخری تقریر ایک جال تھی جو اس نے اپنے لیے بچھایا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist