• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

یجویندر چہل ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں350 وکٹ حاصل کرنے والے پہلے ہندوستانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 9, 2024
0 0
A A
یجویندر چہل ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں350  وکٹ حاصل کرنے والے پہلے ہندوستانی
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
دہلی میں دہلی کیپٹلس کے خلاف کھیلے گئے انڈین پریمیر لیگ کے میچ میں راجستھان رائلز کے یجویندر چہل نے ریشبھ پنت کو ٹرینٹ بولٹ کے ہاتھوں کیچ کراکے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں اپنے 350 وکٹ مکمل کئے۔ وہ ایسا کرنے والے ہندوستان کے پہلے اور کل ملاکر گیارہویں بالر بنے۔
اس لیگ بریک گگلی بالر نے2009 سے اب تک ہندوستان، ہریانہ، ممبئی انڈینس ، راجستھان رائلز اور رائل چیلنجرس بنگلور کیلئے جو 301 میچ کھیلے ہیں انکی298 اننگوں میں6449 بالوں پر8278 رن دیکر23.65 کی اوسط اور2 18.4 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ پورے 350 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے۔ انہوں نے گیارہ مرتبہ ایک اننگ میں چار یا اس سے زیادہ وکٹ حاصل کئے ہیں اور انکی سب سے اچھی بالنگ چار اوور میں 25 رن دیکر چھ وکٹ ہے جو انہوں نے ہندوستان کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف بنگلور میں یکم فروری 2017 کو انجام دی تھی۔ انکی یہ بالنگ ہندوستان کیلئے ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں دوسری سب سے اچھی بالنگ بھی ہے۔
ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے کا ریکارڈ ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے ڈیون براوو کے پاس ہے جنہوں نے2006 سے اب تک جو573 میچ کھیلے ہیں انکی539 اننگوں میں11048 بالوں پر15187 رن دیکر24.29 کی اوسط اور17.67 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ625 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے۔ وہ تیرہ مرتبہ ایک اننگ میں چار یا اس سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے میں کامیاب رہے ہیں اور انکی سب سے اچھی بالنگ کارکردگی چار اوور میں23 رن دیکر پانچ وکٹ ہے جو انہوں نے ریڈ اسٹیل کی جانب سے کھیلتے ہوئے جمائیکا تالا وہاس کے خلاف پورٹ آوٹ اسپین میں23 جولائی2015 کو ہوئے میچ میں انجام دی تھی۔
افغانستان سے تعلق رکھنے والے راشد خان ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے والے اسپنراور کل ملاکر دوسرے سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے والے بالر ہیں۔ اس لیگ بریک گگلی بالر نے2015 سے اب تک جو424 ٹونٹی ٹونٹی میچ کھیلے ہیں انکی 421 اننگوں میں9774 بالوں پر10552 رن دیکر18.44 کی اوسط اور8 17.0 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ572 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے۔ انہوں نے سولہ مرتبہ ایک اننگ میں چار یا اس سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے اور انکی سب سے اچھی بالنگ کارکردگی چار اوور میں 17 رن دیکر چھ وکٹ ہے جو انہوں نے بیگ بیش لیگ میں برسبین میں12 جنوری2022 کو ایڈیلیڈ اسٹراکرس کی جانب سے برسبین ہیٹ کے خلاف انجام دی تھی۔
ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے سنیل نارائین اس قسم کے کرکٹ میں تیسرے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بالر ہیں۔ اس آف اسپنر نے2011 سے اب یک جو509 میچ کھیلے ہیں انکی500 اننگوں میں11543 بالوں پر11780 رن دیکر21.45 کی اوسط اور 21.02 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ549 کھلاڑیوں کو آوت کیا ہے۔ انہوں نے تیرہ مرتبہ ایک اننگ میں چار یا اس سے زیادہ وکٹ احاصل کئے ہیں اور انکی سب سے اچھی بالنگ کارکردگی چار اوور میں19 رن دیکر پانچ وکٹ ہے جو انہوں کو کولکاتہ نائیٹ رائیڈرس کی جانب سے پنجاب کنگس کے خلاف کولکاتہ میں15 اپریل2012 کو انجام دی تھی۔
عمران طاہر ( 405میچوں میں502 وکٹ)، ثاقب الحسن (428 میچوں میں482 وکٹ)، آندرے رسل (493 میچوں میں443 وکٹ)، واحب ریاض ( 348 میچوں میں413 وکٹ)، لاستھ ملنگا (295 میچوں میں390 وکٹ)، سہیل تنویر (388 میچوں میں389 وکٹ) اور کریس جارڈن (388 میچوں میں389 وکٹ)بھی 350 وکٹ حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist