• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

نوجوان فاسٹ بالر یش دیال ٹیم انڈیا کے بنے رکن، محنت لائے رنگ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 9, 2024
0 0
A A
نوجوان فاسٹ بالر یش دیال ٹیم انڈیا کے بنے رکن، محنت لائے رنگ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ( آئی این ایس انڈیا)یش دیال کو ٹیم انڈیا میں شامل کیا گیا ہے۔ اتر پردیش کے لیے جانب سے کھیلنے والے تیز گیند باز یش دیال کو بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے ہندوستان کی 16 رکنی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ٹیم میں شامل ہونے تک یش دیال کا سفر بہت شاندار رہا ہے۔ انہوں نے 2023 کے آئی پی ایل میں لگاتار 5 چھکے لگائے۔ پھر 2024 کے آئی پی ایل میں انہوں نے ایم ایس دھونی کے خلاف 5 گیندوں میں 11 رنز کا دفاع کیا تھا۔آئی پی ایل 2023 کے ایک میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے رنکو سنگھ نے یش کیخلاف آخری میچ میں لگاتار پانچ چھکے لگا کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا، اس وقت یش گجرات ٹائٹنز کا حصہ تھے۔ 5 چھکے ان کے خلاف لگنے کے بعد یش کا کیریئر مشکل میں پڑ گیا تھا۔ گجرات نے انہیں اگلے سیزن سے پہلے ہی ریلیزکر دیا تھا۔ پھر 2024 میں آر سی بی نے یش کو اپنی ٹیم میں شامل کیا اور وہیں سے ان کی قسمت بدل گئی۔آئی پی ایل 2024 میں ٹورنامنٹ کا 68 واں میچ چنئی اور آر سی بی کے درمیان کھیلا گیا۔ یہ میچ جیت کر آر سی بی کو پلے آف میں جگہ بنانا تھی۔ جب کہ چنئی کو ایک مخصوص ہدف حاصل کرکے پلے آف میں پہنچنا تھا۔چنئی کو کوالیفائی کرنے کے لیے آخری اوور میں 17 رنز درکار تھے۔ آر سی بی نے آخری اوور تک یش دیال پر اعتماد ظاہر کیا تھا۔ اس دوران ایم ایس دھونی کریز پر موجود تھے اور نان اسٹرائیک اینڈ پر رویندر جڈیجہ دوسری طرف بچ پر موجود تھے۔یش نے اوور کی پہلی گیند ایم ایس دھونی کو پھینکی جس پر چھکا لگا۔ اب 5 گیندوں میں صرف 11 رنز درکار تھے۔ اس کے بعد اگلی گیند پر یش دیال نے دھونی کو آؤٹ کر دیا۔ پھر یش نے اگلی چار گیندوں میں صرف 1 رن خرچ کرکے آر سی بی کو پلے آف میں پہنچا دیا۔بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم انڈیا- روہت شرما (کپتان)، یشسوی جیسوال، شبھ من گل، وراٹ کوہلی، کے ایل راہل، سرفراز خان، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، دھرو جوریل (وکٹ کیپر)، روی چندرن اشون، رویندر جڈیجہ، اکشر پٹیل، کلدیپ یادو، محمد سراج، آکاش دیپ، جسپریت بمراہ اور یش دیال۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist