• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, فروری 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ظفر الاسلام خان کا نوید حامد کو قانونی نوٹس،کردارکشی کا الزام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 1, 2023
0 0
A A
ظفر الاسلام خان کا نوید حامد کو قانونی نوٹس،کردارکشی کا الزام
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،: مسلم مجلس مشاورت کے سابق صدر ظفرالاسلام خاں اور کارگزار صدر نوید حامد کے درمیان برسوں سے جاری سرد جنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے بلکہ رہ رہ کر اس میں شدت پیدا ہو جاتی ہے۔ یقیناً اس جنگ نے مشاورت کی صحت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔حالیہ صدارتی و عاملہ کے الیکشن پر بھی اس کا سایہ نظر آیا۔اب لگتا ہے کہ جنگ کلائمکس پر پہنچ گئی ہے۔ ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں نے چور کہنے و دیگر غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے پر نوید حامد کو قانونی نوٹس بھیجا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ کرادرکشی کرنے پر معافی مانگیں یا اپنے الزامات ثابت کریں بصورت دیگران پر سول اور کریمنل کیس کیا جائیگا۔ نوید حامد کو اس کے لیے 15دن کی مہلت دی گئی ہے،ابھی تک نوید حامد کی طرف سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ ڈاکٹر خان نے جو خط لکھا ہے اور وہ سوشل میڈیا پر موجود ہے اس کا متن یہ ہے:
عزیزدوستو!
مسلم مجلس مشاورت کے سابق صدر نوید حامد صاحب نے میرے بارے میں جھوٹے اور بے بنیاد الزامات پھیلانے میں ساری حدود پار کردیں ہیں۔ جب بھی انہوں نے دستاویزات مشاورت کے درجنوں مآخذ سے جمع کرنے کے میرے عظیم الشان کام کے بارے میں اپنا جھوٹا اور مصنوعی الزام دہرایا کہ یہ مسلم مجلس مشاورت کی ملکیت ہے تو میں نے فوراً اصل حقیقت کو اجاگر کیا۔ لیکن انہوں نے اس جھوٹے الزام کو استعمال کرتے ہوئے بالآخر مجھ کو مشاورت کی ممبری سے خارج کر دیا جبکہ میں اس تنظیم کا تین بار منتخب صدر رہ چکا ہوں اور میں نے برسوں اس کی دل وجان سے خدمت کی ہے۔ پچھلے چند مہینوں میں نوید حامد صاحب نے ساری حدوں کو پار کرتے ہوئے مجھ کو ”چور“ کہا اور الزام لگایا کہ میں نے مشاورت کی دستاویزات کو ”چوری“ اور ”غصب“ کرکے شائع کیا ہے۔ اس کردار کشی سے تنگ آکر میں نے اب نوید حامد صاحب کو قانونی نوٹس اپنے وکیل کے ذریعے بھیج دیا ہے جس میں ان کو 15 دن کا وقت دیا گیا ہے کہ وہ یا تو اپنے الزامات کو ثابت کریں یا معافی مانگیں اور اگر وہ یہ نہیں کرتے ہیں تو ان کیخلاف سِول اور کریمنل کیس کورٹ میں فائل کیا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    فروری 25, 2026
    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    فروری 25, 2026
    زکوٰۃ اور بڑھتی ہوئی غربت!

    زکوٰۃ اور بڑھتی ہوئی غربت!

    فروری 25, 2026
    صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے فلسطینی میڈیا کو دہشت گرد قرار دے دیا

    صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے فلسطینی میڈیا کو دہشت گرد قرار دے دیا

    فروری 25, 2026
    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    فروری 25, 2026
    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    فروری 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist