• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

زین الدین زیدان برازیل فٹ بال ٹیم کے نئے کوچ !

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 27, 2022
0 0
A A
زین الدین زیدان برازیل فٹ بال ٹیم کے نئے کوچ !
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس، فرانس کے عظیم سابق فٹ بال کھلاڑی اور معروف کوچ زین الدین زیدان برازیل فٹ بال ٹیم کے نئے کوچ بن سکتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق 50 سالہ زیڈان برازیلین فٹبال بورڈ کی نظر میں ٹیم کے بہترین دعویدار ہیں۔ فی الحال، برازیل کے پاس کوئی کوچ نہیں ہے ۔ ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد کوچ ٹائٹ نے استعفیٰ دے دیا۔ زیدان اسپینش کلب ریال میڈرڈ کے کوچ رہ چکے ہیں۔ وہ بطور کوچ 3 بار ریال کو چیمپئنز لیگ جیتا چکے ہیں۔ برازیل کے کیسمیرو اور وینیسیئس جونیئر ریال کی ٹیم سے کھیل چکے ہیں۔ زیدان فرانسیسی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی تھے جو 1998 میں عالمی چیمپئن بنی تھی۔ انہوں نے فائنل میں دو گول کر کے ٹیم کو برازیل کے خلاف تین۔صفرسے جیتنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔برازیل فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھی جگہ نہ بنا سکا تھا۔ کوارٹر فائنل میں کروشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 4-2 سے شکست ہوئی۔ دونوں ٹیمیں مقررہ وقت تک گول نہ کر سکیں۔ جس کے بعد میچ اضافی وقت میں چلا گیا۔ دونوں ٹیموں کی جانب سے 1-1 گول رہا۔ برازیل کی جانب سے نیمار جونیئر نے 106ویں منٹ میں گول کیا۔ اس گول کے 11 منٹ بعد برونو پیٹکووچ نے میچ کے 117 ویں منٹ میں کروشیا کی جانب سے گول کیا اور اس طرح دونوں ٹیمیں برابری پر آگئیں۔پنالٹی شوٹ آؤٹ میں کروشیا نے چاروں پنالٹی گول کیے اور برازیل کی ٹیم صرف دو گول ہی کرسکی جس کے بعد وہ ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی تھی۔واضح رہے کہ ٹائٹ جولائی 2016 میں برازیل کی ٹیم کے کوچ بنے تھے اور ورلڈ کپ کے بعد اپنے عہدے سے دستبردار ہونے کے ارادے کا پہلے ہی اعلان کر چکے تھے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    مارچ 2, 2026
    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    مارچ 2, 2026
    ایران پر حملہ اور خود مختار رہنما کا قتل ناقابلِ قبول قرار

    ایران پر حملہ اور خود مختار رہنما کا قتل ناقابلِ قبول قرار

    مارچ 2, 2026
    ایران پر حملے کے خلاف کراچی میں شدید احتجاج

    ایران پر حملے کے خلاف کراچی میں شدید احتجاج

    مارچ 2, 2026
    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    مارچ 2, 2026
    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    مارچ 2, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist