پٹنہ سیٹی 17مئی ( ذوالقرنین) سینٹ انس ہائی اسکول (+ 2 ) بیگما کی حویلی پٹنہ سیٹی کے احاطے میں اعزاز تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ا سکول کے پرنسپل وائس پرنسپل والدین طلباء اور اساتذہ کرام نے اپنا اہم کردار ادا کیا تعلیم کے ذریعہ ہی بچوں کے مستقبل کی تعمیر کی سمت طے کیا جا سکتا ہے’اسکول کے پرنسپل مسٹر ایڈورڈ منیجر مسٹر رچرڈ، وائس پرنسپل ڈاکٹر ویکٹر اورمسٹر چارلس نے اپنے خصوصی خطاب کے ذریعے بچوں کے روشن مستقبل کی خواہش کی اور بچوں کو اسکالرشپ دیا گیا پروگرام کا آغاز دعائیہ گیت، استقبالیہ گیت اور شمع روشن کر کے کیا گیااس مبارک تقریب اعزاز تقریب میں پرتیوش اور پریانش دونوں نے 94.2 فیصد نمبر حاصل کیے ہیںفاریہ اور تحسین فاطمہ نے 93.2 فیصد رنویر نے90% فیصد نمبر حاصل کئے شریم پنڈت شوبھراج میانک کرشنن سدھانشو کمار موہت سوراج شوبھ پٹیل شریا شرما سعدیہ سلطان آدتیہ کمار شیوم گپتا آروشی کماری ایشو راج آستھا گربانی کور ذکرہ سورج کمار شریانشی شریا اگروال وغیرہ جیسے طلباء نے اچھے نمبر حاصل کر کے یہ اعزاز حاصل کئے ہیں ۔