• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ہریانہ کے 600 گاؤ ں زیر آب، 9 افراد ہلاک

وزیر داخلہ وج نے کشتی پر سوار ہو کر لیا حالات کا جائزہ، انبالہ میں 15 جولائی تک اسکول بند رہیں گے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 12, 2023
0 0
A A
ہریانہ کے 600 گاؤ ں زیر آب، 9 افراد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

چنڈی گڑھ: ہریانہ میں بارش کی وجہ سے لوگوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے۔ امبالہ کی حالت سب سے خراب ہے، یہاں کا 40 فیصد علاقہ پانی سے بھر گیا ہے۔ اس دوران ہریانہ کے وزیر داخلہ انل وج کو امبالہ میں کشتی پر سوار دیکھا گیا۔ وزیر داخلہ وج بارش سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے نکلے تھے۔ کھیتوں سے لے کر سڑکیں تالاب میں تبدیل ہو چکی ہیں۔ تمام دریاؤں اور تالابوں طغیانی آئی ہوئی ہے اور چہار سو تباہی ہی تباہی نظر نظر آ رہی ہے۔یمنا نگر کے علاوہ کرنال اور پانی پت کے دیہاتوں میں بھی یمنا کا پانی داخل ہو گیا ہے۔ پانی پت کی گوشالا بھی پانی میں ڈوب گئی ہے، جس کی وجہ سے کئی گائیں بھی مر چکی ہیں۔ دریں اثنا، محکمہ موسمیات نے امبالہ، کرنال اور پنچکولہ اضلاع میں آج بھی بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ ہریانہ کا جی ٹی روڈ بیلٹ بارش سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ 9 اضلاع کے تقریباً 600 گاؤں پانی سے متاثر ہیں۔ امبالہ کے 40 فیصد حصے میں پانی بھر جانے کی وجہ سے یہاں کے اسکولوں کی چھٹیاں 15 جولائی تک بڑھا دی گئی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق امبالہ کا کئی ریاستوں سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے، یہاں کی 7 اہم سڑکیں بند کر دی گئی ہیں۔ امبالا-سہارنپور، امبالہ-دہلی، امبالا-جالندھر، امبالا-چنڈی گڑھ، امبالا-پنچکولہ بروالہ ہائی وے کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے، جس کی وجہ سے امبالہ کا ہماچل، دہلی، چنڈی گڑھ، پنجاب، جموں و کشمیر اور اتر پردیش، اتراکھنڈ سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ڈرائیوروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس شاہراہ پر سفر نہ کریں۔ریاست میں بارش کی وجہ سے اب تک 9 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ یہ اموات پنچکولہ، کرنال، یمنا نگر اور دیگر اضلاع میں ہوئی ہیں۔ دریائے گھاگر میں پانی اُپھان پر ہے، جس کے پیش نظر حکومت نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ مسلسل بارش کی وجہ سے ریاست کی تمام ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    فروری 27, 2026
    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    فروری 27, 2026
    ریاستی وزیر آشیش سود نےاگرسین کالج میں انڈین نالج ٹریڈیشن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے اساتذہ کے وقار کو بتایا ضروری

    ریاستی وزیر آشیش سود نےاگرسین کالج میں انڈین نالج ٹریڈیشن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے اساتذہ کے وقار کو بتایا ضروری

    فروری 27, 2026
    بل گیٹس کا ازدواجی زندگی کے دوران روسی خواتین سے تعلقات کا اعتراف

    بل گیٹس کا ازدواجی زندگی کے دوران روسی خواتین سے تعلقات کا اعتراف

    فروری 27, 2026
    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    فروری 27, 2026
    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    فروری 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist