• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 13, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

32ٹیمیں- ایک کپ،فٹ بال کا مہاکنبھ آج سے شروع

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 20, 2022
0 0
A A
32ٹیمیں- ایک کپ،فٹ بال کا مہاکنبھ آج سے شروع
Share on FacebookShare on Twitter

فـیـفا ورلـڈ کــپ

فٹ بال کی دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ’فیفا مینز ورلڈ کپ 2022‘اتوار کو میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان میچ سے شروع ہونے جا رہا ہے ۔فیفا ورلڈ کپ 1930میں یوراگوئے میں شروع ہوا تھا۔ اب 92سال بعد ٹورنامنٹ ایک نئے مقام پر نئے چمپئن کا تاج پہنانے کیلئے تیار ہے ۔فٹ بال ورلڈ کپ پہلی بار قطر میں منعقد ہو رہا ہے ۔ اس سے قبل ورلڈ کپ 2018روس میں منعقد ہوا تھا جہاں فائنل میں فرانس نے کروشیا کو شکست دے کر فاتح بن کر ابھرا تھا۔سال 2022کے ٹورنامنٹ میں 32ٹیموں کو آٹھ گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ فاتح فرانس کو گروپ ڈی میں آسٹریلیا، ڈنمارک اور تیونس کے ساتھ رکھا گیا ہے جبکہ رنر اپ کروشیا بلجیم، کینیڈا اور مراکش کے ساتھ گروپ ایف میں ہیں۔میزبان قطر اور ایکواڈور گروپ اے میں ہالینڈ اور سینیگال کے ساتھ ہیں۔ لیونل میسی کا ارجنٹائن، سعودی عرب، میکسیکو اور پولینڈ گروپ سی میں ہے ۔ یورو 2020کی رنر اپ انگلینڈ کو گروپ بی میں ایران، امریکہ اور ویلز کے ساتھ رکھا گیا ہے جبکہ ٹورنامنٹ کی فاتح اٹلی ورلڈ کپ میں جگہ بنانے میں ناکام رہی۔چار بار ورلڈ کپ جیتنے والی جرمنی کو گروپ ای میں اسپین، کوسٹاریکا اور جاپان کے ساتھ رکھا گیا ہے ۔ جرمنی 2014میں چمپئن ہونے کے باوجود 2018کے ایونٹ میں ناک آؤٹ میں جگہ بنانے میں ناکام رہا اور اس بار ٹیم گزشتہ ایونٹ کی غلطیوں کو سدھارنے کی کوشش کرے گی۔پانچ مرتبہ کی عالمی چمپئن برازیل کا مقابلہ گروپ جی میں سربیا، سوئٹزرلینڈ اور کیمرون سے ہوگا جب کہ گروپ ایچ میں کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگال، گھانا، یوروگوئے اور جمہوریہ کوریا نے مقام پایا ہے ۔ اپنے ملک کیلئے پہلا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب دیکھ رہے رونالڈو اپنے گروپ میں یوروگوئے کے خلاف محتاط رہنا چاہیں گے، جو پچھلے ٹورنامنٹ سے ان کی ٹیم کو باہر کرنے کی ذمہ دار تھی۔قطر جو پہلی بار ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہا ہے اس نے بھی ایونٹ کیلئے بھرپور تیاریاں کی ہیں۔ ورلڈ کپ کے 64میچ دارالحکومت دوحہ میں واقع 8اسٹیڈیمز میں کھیلے جائیں گے ، جن میں سے سات پچھلے تین سالوں میں تقریباً 6.5بلین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیے گئے ہیں۔ ان میں سے 6اسٹیڈیم میں 40000تماشائیوں کی گنجائش ہے جبکہ دوحہ کے سب سے بڑے اسٹیڈیم ’لوسیل‘میں فٹ بال سے لطف اندوز ہونے کیلئے 80000شائقین بیٹھ سکتے ہیں۔ لوسیل میں ورلڈ کپ فائنل اور ایک سیمی فائنل سمیت کل 10میچز کھیلے جائیں گے۔ ورلڈ کپ کے میزبان اور مہمان کئی تنازعات اور اعتراضات کے درمیان کمر کس لی ہے ۔ اتوار کو شروع ہونے والا سفر 18دسمبر کو ختم ہوگا، جب ہمیں فٹ بال کا نیا عالمی چمپئن ملے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist