• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 12, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

”قرض دے کر نفع اٹھانا ناجائز، سودی قرض سے بچنے کا ایک طریقہ“

کل ہند اسلامک علمی اکیڈمی کا ماہانہ نشست میں مفتیان کرام کا فیصلہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 19, 2023
0 0
A A
”قرض دے کر نفع اٹھانا ناجائز، سودی قرض سے بچنے کا ایک طریقہ“
Share on FacebookShare on Twitter

کانپور:۔ دور جدید میں پیش آنے والے نئے اور پیچیدہ مسائل کے حل کیلئے شہر کانپور کے جید علماء و مفتیان پر مشتمل مولانا محمد متین الحق اسامہ صاحب قاسمیؒ کی قائم کردہ کل ہند اسلامک علمی اکیڈمی کی ماہانہ نشست اکیڈمی کے دفتر جمعیۃ بلڈنگ رجبی روڈ میں منعقد ہوئی۔
میٹنگ میں ایک اہم مسئلہ قرض کے لین دین کا تھا، چونکہ اسلام میں قرض سے نفع اٹھانا ناجائز ہے، یعنی قرض دے کر اس سے زائد رقم نفع کے نام پر وصول کرنا درست نہیں ہے اور ضرورتمندوں کو ان کے ضرورت کے اعتبار سے قرض دینا بڑا کار ثواب ہے، اس لئے معاشرہ میں غیر سودی قرضوں کوفروغ دینا وقت کا اہم تقاضہ ہے۔ البتہ کاروباری حضرات جو قرض کے ذریعہ کاروبار بڑھاناچاہتے ہیں اور قر ض کے لین دین میں سود سے بھی بچنا چاہتے ہیں، ان کے لئے یہ مسئلہ غور طلب تھا کہ یہ طریقہ اختیار کرنا کہ قرض لینے والا جس سامان کی خریداری کے لئے قرض لے رہا ہے وہی سامان پہلے قرض دینے والے کی نیت سے نقد خرید کر پھر اسے خود اپنے لئے ادھار خرید لے تاکہ قرض دینے والے کا نفع ہو جائے یہ طریقہ شرعاً صحیح ہے یا نہیں؟اس پر فقہاء کی عبارات وغیرہ اور طویل بحث اورغور خوض کرنے سے واضح ہوا کہ کسی کو قرض دے کر اس پر نفع وصول کرنا تو صریح سود ہے، لیکن سود سے بچنے کے لئے اگر زید (قرض دہندہ)عمرو(قرض خواہ)کو وکیل بالشراء بنا دے اور عمرو وکیل،زید موکل کی طرف سے بقدر قرض (مثلاً پچاس ہزار روپئے کے بقدر)سامان خرید لے اورخریدنے کے بعد وکیل عمرو، اپنے موکل زید کو اطلاع کر دے کہ آ پ کی طرف سے میں نے خرید کر قبضہ کر لیا ہے۔بعد ازاں کچھ وقفہ کے بعد موکل زید، اپنے وکیل عمرو سے کہے کہ مجھ سے یہ سامان مثلاً ساٹھ ہزار روپئے میں ادھار خرید لو تو اس طرح کا معاملہ کرنا درست ہے  بشرطیکہ موکل کو بیچنے اور نہ بیچنے کا نیز وکیل کو خریدنے اور نہ خریدنے کا اختیار ہو، کیونکہ وکیل بالشراء(کسی سامان کو خریدنے کیلئے کسی کواپنی طرف سے وکیل بنانا) عمرو کا ابتداءً قبضہ بحیثیت وکیل کے تھا اور ثانیاً اس کا قبضہ بحیثیت خریدار کے ہے، اس لئے یہ قبضہ ثانیہ حکمی و معنوی طور پر تجدید قبضہ مانا جائے گا۔
اس کے علاوہ میٹنگ میں کئی اہم مسائل پر بھی غور وخوض کیا گیا۔ میٹنگ کا آغاز مفتی محمد واصف نے تلاوت قرآن پا ک سے ہوا۔ میٹنگ میں اگلی نشست 10/ جنوری 2024بروز بدھ کوطے کی گئی۔
میٹنگ میں علمی اکیڈمی کے صدر مفتی اقبال احمد قاسمی، نائب صدر مفتی عبد الرشید قاسمی، جنرل سکریٹری مولانا خلیل احمد مظاہری، جمعیۃ علماء کے ریاستی نائب صدر مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی کے ساتھ مفتی سید محمد عثمان قاسمی، مولانا محمد انیس خاں قاسمی، مولانا محمد انعام اللہ قاسمی،مفتی محمد مفتاح قاسمی، مولانا حفظ الرحمن قاسمی، مفتی اظہار مکرم قاسمی، مفتی سعد نور قاسمی،مفتی محمد واصف قاسمی، مفتی محمد دانش قاسمی،مفتی محمد معاذ قاسمی، مفتی سلطان قمرقاسمی، مفتی عاقب شاہد قاسمی، مفتی محمد حسان قاسمی، مفتی محمد ذکوان قاسمی طور خاص موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist