• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 30, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

اب اتر پردیش میں بھی لگنے جا رہا ہے انڈیا اتحاد کو جھٹکا

آر ایل ڈی چیف جینت چودھری ہوں گےاین ڈی اے میں شامل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 8, 2024
0 0
A A
اب اتر پردیش میں بھی لگنے جا رہا ہے انڈیا اتحاد کو جھٹکا
Share on FacebookShare on Twitter

سماجوادی پارٹی کے صدر اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے حالانکہ 7؍سیٹیں دینے کا کیا تھا پھر بھی نہیں بن سکی بات ، بی جے پی یوپی کابینہ میں جگہ دینے کے ساتھ ساتھ 4؍لوک سبھا اور ایک راجیہ سبھا دینے کو تیار

آر ایل ڈی لیڈر معراج الدین نے کیا کہا
یہ خبر افواہ ہے اس میں کوئی صداقت نہیں ہے
اگر ایسا ہوگا تو کسانوں سے بات کرکے ہوگا
جو بھی ہوگا وہ سب جلد سامنے آ جائے گا
پارٹی اعلی کمان جو بھی فیصلہ لے گی ہم ساتھ ہوں گے

نئی دہلی:عام انتخابات 2024؍سے قبل انڈیا اتحاد کو ایک اور بڑا جھٹکا لگنے والا ہے ۔مغربی بنگال ، پنجاب ، بہار کے بعد اب انڈیا اتحاد کے لیے بری خبر اتر پردیش سے آ رہی ہے ۔خبر یہ ہے کہ راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی ) اب انڈیا اتحاد کو چھوڑ کر این ڈی اے میں شامل ہونے کی تیاری میں ہے اور یہ خبر کافی گرم ہے ۔ حالانکہ اس سلسلہ میں آ رایل ڈی کے نائب قومی صدر اور سابق رکن پارلیمنٹ شاہد صدیقی سے جب بات کرنے کی کوشش کی تو ان سے بات نہیں ہو سکی تاہم خبر یہ ہے کہ اب جلد ہی اس کا اعلان ہو جائے گا ۔ اس کے ساتھ ہی ہمارا سماج نے اتر پردیش کے سابق وزیر اور آر ایل ڈی کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر معرالد این سے بات کی۔ان سے سوال کیا کہ کیا آر ایل ڈی بی جے پی کے ساتھ جا رہی ہے تو اس پر انھوں نے جواب دیا کہ یہ فی الحال میڈیا کا پروپگنڈہ ہے ، ابھی کچھ بھی فائنل نہیں ہوا۔ انھوں نے کہا کہ یہ فیصلہ لینا آسان نہیں ہے کیونکہ ہماری کسانوں کی پارٹی ہے اور کسان ہمیشہ اقتدار مخالف رہا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ ویسے جو بھی پارٹی کے اعلی عہدیدارفیصلہ لیں ہم اس کے ساتھ ہوں گے لیکن جو بھی فیصلہ لیا جائے گا وہ سب کی رائے کے ساتھ لیا جائے گا ۔ ایک کابینہ بھی یوپی میں مل رہی ہے ؟ اس سوال پر کہا کہ یہ سب جھوٹ ہے ۔ یہ کہیں سماجوادی پارٹی پر دبائو بنانے کے لیے تو نہیں ہے ؟ اس سوال پر ڈاکٹر معراج نے کہا کہ ہم اس سلسلہ میں کچھ نہیں کہہ سکتے ، یہ بھی ممکن ہے ۔ علاوہ ازیں خبر یہ ہے کہ چھپرولی میں اجیت چودھری کی مورتی کی نقاب کشائی ہونی ہے اور اس کے لیے ایک تقریب کا اہتمام آر ایل ڈی کی طرف سے کیا جا رہا ہے جس میں وزیر اعظم نریندر مودی کو مدعو کیا گیا ہے ،ایسی اطلاع ہے اور اگر پی ایم مودی اس میں شرکت کرتے ہیں تو تصویر صاف ہو جائے گی ۔ خبر یہ ہے کہ بی جے پی مغربی اتر پردیش میں لوک سبھا کی چار سیٹ اور ایک راجیہ سبھا دینے کی بات کہی ہے ۔اس کے ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ ایک اتر پردیش میں کابینہ وزیر بھی آر ایل ڈی کا بنایا جائے گا ۔ خبر یہ ہے کہ سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو 7؍سیٹ ضرور لوک دل کو دے رہے ہیں ان پر اپنے امیدوار میدان میں اتارنا چاہتے ہیں ۔ بجنور ، متھرا ، مظفر نگر اور کیرانہ میں اپنے امیدوارچاہتےہیں لیکن اس کے لیے جینت چودھری راضی نہیں ہیں۔اکھلیش یادو نے 11؍کانگریس کو اور 7؍آ ر ایل ڈی کو دینے کااعلان کر دیا تھا لیکن اب سوال یہ اٹھ رہے ہیں کہ کیا اکھلیش یادو نے بغیر بات چیت کے سیٹو ں کا اعلان کر دیا اور اگر بات چیت کرکے ایسا کیا گیا تو سوال یہ ہے کہ پھر یہ بکھرائو کیوں پیدا ہو رہا ہے ؟علاوہ ازیں سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ انڈیا اتحاد کے لیے ایک بڑا جھٹکا ثابت ہوگا اور اس کی وجہ سے یوپی کے تعلق سے بھی ایک غلط میسج جائے گا ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    ایوان میں راہل کی جارحانہ بیٹنگ کے آگے مودی کا سرینڈر

    جولائی 30, 2025
    مصری وزیرخارجہ نے دو ریاستی حل سعودی اور فرانسیسی کردار کو سراہا

    مصری وزیرخارجہ نے دو ریاستی حل سعودی اور فرانسیسی کردار کو سراہا

    جولائی 30, 2025
    مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کار دہشت گردانہ کارروائیوںمیں ملوث: فرانس

    مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کار دہشت گردانہ کارروائیوںمیں ملوث: فرانس

    جولائی 30, 2025
    دو ریاستی کانفرنس: فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے 15 ماہ کا وقت طے

    دو ریاستی کانفرنس: فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے 15 ماہ کا وقت طے

    جولائی 30, 2025

    ایوان میں راہل کی جارحانہ بیٹنگ کے آگے مودی کا سرینڈر

    جولائی 30, 2025
    مصری وزیرخارجہ نے دو ریاستی حل سعودی اور فرانسیسی کردار کو سراہا

    مصری وزیرخارجہ نے دو ریاستی حل سعودی اور فرانسیسی کردار کو سراہا

    جولائی 30, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist