• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

اردواکادمی دہلی کے زیر اہتمام چار روزہ ’’جشن اردو‘‘ تیسرے روز بھی جار ی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 25, 2024
0 0
A A
اردواکادمی دہلی کے زیر اہتمام چار روزہ ’’جشن اردو‘‘ تیسرے روز بھی جار ی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی پریس ریلیز،ہمارا سماج:سندر نرسری اگر چہ تفریحی مقام ہے جہاں پر لوگ گھر والوں کے ساتھ ہواخوری اور تفریح و پکنک کے لیے آتے ہیں وہ باغ ابھی چار دنوں بائیس تا پچیس فروری کے لیے جشن اردو کا مرکز بنا ہوا ہے ۔تیسرے روز غزل سرائی ، اردو میں رام لیلا ، رامائن اردو کے آئینے میں ڈراما اکبر دی گریٹ نہیں رہے ، عشق صوفیانہ اور محفل غزل کا پروگرام پیش کیا گیا ۔تیسرے دن سرکاری و تعلیمی اداروں میں چھٹی کے سبب سندر نرسری میں بہت ہی زیادہ چہل پہل تھی،جشن اردو کے سامعین و ناظرین تو پہلے ہی سے موجود تھے البتہ جو گھومنے آئے تھے انہیں اردو کے اس خوبصورت جشن میں شریک ہونے کا بہترین موقع بھی ملا ۔ پہلاپرو گرام غزل سرائی سے شروع ہوا ، جس میںجواہر لال یونی ورسٹی ، جامعہ ملیہ اسلامیہ ، دہلی یونی ورسٹی ، دیال سنگھ کالج، ذاکر حسین کالج ، سینٹ اسٹیفین کالج ، جامعہ ہمدرد اور کر وڑی مل کالج کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات نے شرکت کی ۔غزل سرائی میں اول انعام ادیتی ورما ، دوم سید ابو ذر ، سوم یسریٰ اورمحمد مومن جبکہ حوصلہ افزا انعام نورالزماں اور منتشاخاںکو دیا گیا ۔ اس پروگرام میں ججز کے فرائض پروفیسر رحمان مصور اور معین شاداب انجام دیے ۔ پروفیسر رحمان مصور نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سبھی طلبہ نے عمدہ غزل سرائی کا مظاہر ہ کیا سبھی اچھے تھے تاہم درجہ بندی تو مجبوری ہے البتہ سبھی کو مبار کباد ۔ معین شاداب نے اپنی گفتگو میں کہا کہ پیش کش میں معیار ، نغمگی اور تلفظ کا بہت ہی زیادہ دھیان رکھنا پڑتا ہے آج کے پروگرام میں اس کا خیال بخوبی رکھا گیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    الیکشن کمیشن کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات  سے قبل مرکزی مبصرین کی کانفرنس منعقد

    الیکشن کمیشن کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات سے قبل مرکزی مبصرین کی کانفرنس منعقد

    فروری 6, 2026
    کانگریس میر ی قبر کھودنے پر آمادہ: مودی

    کانگریس میر ی قبر کھودنے پر آمادہ: مودی

    فروری 6, 2026
    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    فروری 5, 2026
    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    فروری 5, 2026
    الیکشن کمیشن کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات  سے قبل مرکزی مبصرین کی کانفرنس منعقد

    الیکشن کمیشن کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات سے قبل مرکزی مبصرین کی کانفرنس منعقد

    فروری 6, 2026
    کانگریس میر ی قبر کھودنے پر آمادہ: مودی

    کانگریس میر ی قبر کھودنے پر آمادہ: مودی

    فروری 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist