• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

ادبِ اطفال میں آسان پہیلیاں( مع جواب) کی رسم رونمائی

پہلیاں لکھ کرحبیب سیفیؔنے گم شدہ صنف کی بازیافت کی ہے: احمد صغیر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 6, 2024
0 0
A A
ادبِ اطفال میں آسان پہیلیاں( مع جواب) کی رسم رونمائی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،پریس ریلیز،ہماراسماج:حبیب سیفی ؔ کی دسویں تصنیف آسان پہیلیاں ( مع جواب ) کی رسم رونمائی بمقام سی جی او کمپلیکس دفتر ماہنامہ آجکل اُ ردو لودھی روڈنئی دہلی میں عمل میں آئی ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی عالمی شہرت یافتہ فکشن نگار احمد صغیر اور ہفت روزہ صدائے انصاری کے ایڈیٹر انصاری اطہر حسین کے علاوہ آجکل اردو کی ٹیم بھی شامل رہی،کچھ وقفہ کے لیے آجکل ہندی شعبے کی بھی شرکت ہوئی۔ رسم رونمائی کے مہمان فکشن نگار احمد صغیر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہمہ جہت قلمکار کے طور پر حبیب سیفیؔ اردو ادب میں اپنا مقام رکھتے ہیں۔معروضات ِ حبیب کے نام سے ان کے فن کی (تحقیق وتنقید ) اور شخصیت پر بھی دو سال قبل ڈاکٹر محمد معین الدین استاد شعبئہ اردوذاکر حسین دہلی کالج دہلی ترتیب دے چکے ہیں۔کئی صوبائی اردو اکادمیوں کی جانب سے بھی ان کی تنقیدی و ادبی خدمات پر اعزازات پیش کیئے جاچکے ہیں۔بچوں کے ادب میں بھی حبیب سیفیؔ کی سائنسی نظمیں انفراد رکھتی ہیں۔لیکن آسان پہیلیاں منظوم لکھ کرحبیب سیفیؔنے گم شدہ صنف کی بازیافت کی ہے۔ میں ایسا اس لئیے کہہ رہا ہوں کہ امیر خسروؔ نے بچوں کے ادب سے متعلق پہلیاں اور کہہ مکرنیاں لکھیں،افسوس اُردو زبان میں پہیلیوں کے لکھنے کا چلن ختم سا ہوتا جارہا ہے ،اکیسویں صدی میں یہ صنف ادباء کی توجہ چاہتی ہے ۔ کون بنے گا کروڑ پتی کے طریقے پر چار جوابات میں سے ایک جواب درست لکھا ہے جسے بچے اپنے ذہن پر زور ڈال کر نشان زد کریں گے،پہیلیاں لکھنے کا یہ کام حبیب سیفیؔ نے بچوں کی معلومات میں اضافہ کی نیت سے ایک نئے انداز سے کیا ہے،میں مبارکباد دیتا ہوں۔پہیلیوں کا یہ مجموعہ بچوں کے ادب میں ایک اہم اضافہ ہے۔انصاری اطہر حسین نے کہا کہ بچوں کے ادب کی موجودہ صورتحال اطمینان بخش اس لیے ہے کہ بعض لکھنے والے بچوں کاادب وقت کے تقاضوں کو سمجھتے ہوئے لکھ رہے ہیں،ایسا کرنے والوں میں حبیب سیفیؔ بھی شامل ہیں۔رہی بات پہیلیوں کی تو اردو زبان کے بر عکس ہندی میں ضرور کبھی کبھار پہیلیاں دیکھنے کو مل جاتی ہیں،لیکن اردو میں طفلان ادب پر پہیلیاں نہیں لکھی جاتیں،جس سے بچوں کے پسندیدہ مشغلے اور ان کے مزاج میں بدلاؤ بھی آیا ہے۔ آسان پہیلیاں ( مع جواب) میں موضوع کی مناسبت سے لائن آرٹ تصویریں ہیں،بچوں کو مرعوب کرنے کی خوبی سے مزین سرورق کی مہمان احمد صغیر، انصاری اطہرحسین و معاون آجکل اردو نرگس سلطانہ کے ساتھ دیگر شراکاء نے بھی خصوصی طور پر تعریف کرتے ہوئے حبیب سیفیؔ کو مبارکباد پیش کی ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist