• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

’ایسا لگتا ہے مودی حکومت کی لال آنکھ پر چینی چشمہ لگ گیا ہے‘

’توانگ تصادم ‘پر کانگریس صدر کا مرکزپر پھر حملہ، کھڑگے اورمنیش تیواری نے کی تنقید

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 16, 2022
0 0
A A
’ایسا لگتا ہے مودی حکومت کی لال آنکھ پر چینی چشمہ لگ گیا ہے‘
Share on FacebookShare on Twitter

سید مجاھد حسین
نئی دہلی ،سماج نیوز سروس: توانگ تصادم معاملہ پر کانگریس مرکزی حکومت کو گھیرے ہوئے ہے ،جہاںایوان پارلیمنٹ کے اندر اپوزیشن کے سوالات حکومت کاپیچھا نہیں چھوڑ رہے ہیں تووہیں کانگریس سوشل میڈیا پر بھی حکومت پر تنقید اور طنز کسنے سے نہیں ہچکچا رہی ہے ۔کانگریس صدر ملکا رجن کھڑگے نے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’ایسا معلوم ہوتا ہے کہ مودی حکومت کی لال آنکھ پر چینی چشمہ لگ گیا ہے ،کیا ملک کی پارلیمنٹ میں چینک ے خلاف بولنے کی اجازت نہیں ہے ؟ کھڑگے کے علاوہ کانگریس لیڈر منیش تیواری بھی ہیں جنہوںنے مرکزی وزیر خارجہ ایس جئے شنکر کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ’’ شاید ہندوستانی تاریخ اور اسٹریٹجی کے کچھ ابواب پر دوبارہ انھیں غور کرنا چاہیے۔ بدقسمتی سے وہ وہی غلطی کر رہے ہیں جو وزیر دفاع کرشنا مینن نے کی تھی۔ انہوںنے کہا کہ جب خطرہ چین ہے تو پاکستان پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے!۔قابل ذکر ہے کہ اروناچل پردیش کے توانگ میں بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان گزشتہ روز ہوئے تصادم کی خبر پھیلنے کے بعد لگاتار اپوزیشن لیڈران مرکز پر حملہ اور ہیں۔موجودہ سرمائی اجلاس میں بھی اس تعلق سے کافی ہنگامہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔بتادیں کہ منگل کے روز توانگ تصادم معاملہ پر مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے پارلیمنٹ میں اس تعلق سے بیان دیا تھا۔جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ہمارے کسی فوجی کی تصادم میں موت نہیں ہوئی ہے، نہ ہی کوئی سنگین طور پر زخمی ہے۔ انھوں نے کہا تھا کہ 9 دسمبر کو توانگ سیکٹر کے یانگتسے علاقہ میں پی ایل اے کے فوجیوں نے حملہ کیا تھا اور موجودہ حالت کو بدلنے کی کوشش کی تھی۔ اس کوشش کو ہمارے فوجیوں نے عزم مصمم کے ساتھ ناکام کر دیا۔لیکن اپوزیشن کانگریس مسلسل مودی حکومت سے سوال کررہی ہے کہ توانگ معاملے پروزیر اعظم مودی کوئی بیان کیوں نہیں دیتے ہیں۔ اس معاملے پر منگل کو بھی اپوزیشن نے حکومت کے غیر مطمئن رویہ پرنہ صرف ہنگامہ کیا بلکہ ایوان سے واک آئوٹ بھی کردیا۔ صدر کھڑگے کا کہنا تھا کہ چین ہمارے ملک میں در اندازی کررہا ہے اور مودی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔انہوںنے سوال کیا کہ حکومت کے مطابق جب سرحد پر کوئی شدید تصادم نہیں ہوا تو ہمارے چھ جوانوں کو شدید چوٹیں کیسے آئیں اور وہ اب تک اسپتال میں کیوں زیر علاج ہیں۔قابل ذکر ہے دو دن پہلے اروناچل کے علاقہ توانگ میں بھارت اور چین کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی تھی ،اس میں چھ جوان زخمی ہوئے تھے ،ایک جوان کی کلائی ٹوٹنے کی خبریں بھی ہیںاور وہ ایک فوجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔اس سے قبلاپریل 2020میں بھی ہمارے فوجیوں کی چینی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی میں بھارت کے بیس فوجی مارے گئے تھے ،وہیں چین کے بھی اتنے ہی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ تبھی سے کانگریس مودی حکومت پر حملہ آور ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    مارچ 9, 2026
    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    مارچ 9, 2026
    ایران کا امریکی فوجیوں کی گرفتاری کا دعویٰ، امریکہ نے مسترد کر دیا

    ایران کا امریکی فوجیوں کی گرفتاری کا دعویٰ، امریکہ نے مسترد کر دیا

    مارچ 9, 2026
    آپ کے بحری بیڑے کی ضرورت نہیں

    آپ کے بحری بیڑے کی ضرورت نہیں

    مارچ 9, 2026
    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    مارچ 9, 2026
    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    مارچ 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist