• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جنوری 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

رچنا یادوکا قاتل فرار، سوربھ بھاردواج نے پولیس کمشنر سے ملاقات کے لیے وقت مانگا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 16, 2026
0 0
A A
رچنا یادوکا قاتل فرار، سوربھ بھاردواج نے پولیس کمشنر سے ملاقات کے لیے وقت مانگا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،سماج نیوز سروس:عام آدمی پارٹی نے پارٹی کی جدوجہد کرنے والی رہنما رچنا یادو کے قاتلوں کی تاحال گرفتاری نہ ہونے پر دہلی پولیس کے طرزِ عمل اور سنجیدگی پر سوال اٹھائے ہیں۔ اس معاملے میں جلد از جلد قاتلوں کی گرفتاری کے مطالبے کو لے کر آپ کے دہلی پردیش کنوینر سوربھ بھاردواج نے دہلی پولیس کمشنر سے ملاقات کے لیے وقت مانگا ہے، تاہم اب تک انہیں وقت نہیں دیا گیا۔ جمعرات کو سوربھ بھاردواج نے رچنا یادو کی دونوں بیٹیوں کی ایک ویڈیو دہلی پولیس کمشنر کو ایکس ( ٹوئٹر) پر ٹیگ کی ہے۔ اس ویڈیو میں دونوں بیٹیاں ہاتھ جوڑ کر انصاف کی فریاد کرتی نظر آ رہی ہیں۔ سوربھ بھاردواج نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دہلی پولیس کمشنر سے کہا کہ ہم رچنا یادو کے دن دہاڑے ہوئے بے رحمانہ قتل کے سلسلے میں آپ سے ملاقات کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کے شوہر کا قتل دو سال پہلے ہوا تھا۔ وہ اپنے شوہر کے قتل کے مقدمے میں اہم گواہ تھیں۔ ان پر پہلے بھی جان لیوا حملے ہو چکے تھے، لیکن اس کے باوجود پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی۔ یہ دونوں بچیاں انصاف کی فریاد کر رہی ہیں۔ پہلے ان کے والد کا قتل ہوا اور اب ان کی والدہ کو بھی قتل کر دیا گیا ہے۔ سوربھ بھاردواج نے کہا کہ رچنا یادو کا قتل شالی مار باغ میں ان کے گھر کے باہر دن دہاڑے کیا گیا۔ وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کے گھر سے جائے وقوعہ کی دوری محض 400 میٹر ہے۔ رچنا یادو بی سی بلاک کی آر ڈبلیو اے کی صدر بھی تھیں۔ ان کی دونوں بیٹیوں کا رو رو کر برا حال ہے۔ بیٹیوں کا کہنا ہے کہ دو سال پہلے ان کے والد کو قتل کر دیا گیا تھا۔ ان کی ماں، ان کے والد کے قتل کی گواہ تھیں اور عدالت میں ان کی گواہی ہونے والی تھی۔ گواہی دینے سے روکنے کے لیے رچنا یادو پر پہلے بھی دو مرتبہ حملہ ہو چکا تھا۔سوربھ بھاردواج نے کہا کہ منگل کو رچنا یادو کی تعزیتی نشست تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ڈنمارک اور گرین لینڈ کے امریکی حکومت سے مذاکرات ناکام

    ڈنمارک اور گرین لینڈ کے امریکی حکومت سے مذاکرات ناکام

    جنوری 16, 2026
    ایرانی حکومت کے خاتمے کا امکان موجود ہے: ٹرمپ

    ایرانی حکومت کے خاتمے کا امکان موجود ہے: ٹرمپ

    جنوری 16, 2026
    انڈیا اوپن: بیڈمنٹن کورٹ سے ہندوستان کے لیے مایوس کن خبریں، ایچ ایس پرنئے اور کدامبی سری کانت باہر

    انڈیا اوپن: بیڈمنٹن کورٹ سے ہندوستان کے لیے مایوس کن خبریں، ایچ ایس پرنئے اور کدامبی سری کانت باہر

    جنوری 16, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا: مارکس اسٹوئنس انجری کے باعث میدان سے باہر

    ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا: مارکس اسٹوئنس انجری کے باعث میدان سے باہر

    جنوری 16, 2026
    ڈنمارک اور گرین لینڈ کے امریکی حکومت سے مذاکرات ناکام

    ڈنمارک اور گرین لینڈ کے امریکی حکومت سے مذاکرات ناکام

    جنوری 16, 2026
    ایرانی حکومت کے خاتمے کا امکان موجود ہے: ٹرمپ

    ایرانی حکومت کے خاتمے کا امکان موجود ہے: ٹرمپ

    جنوری 16, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist