• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ڈنمارک اور گرین لینڈ کے امریکی حکومت سے مذاکرات ناکام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 16, 2026
0 0
A A
ڈنمارک اور گرین لینڈ کے امریکی حکومت سے مذاکرات ناکام
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن،(یو این آئی) ڈنمارک اور گرین لینڈ کے وزرائے خارجہ کے امریکی حکام سے مذاکرات ناکام ہوگئے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ پر قبضے کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آسکی۔ ڈنمارک اور گرین لینڈ کے وزرائے خارجہ نے گزشتہ روز امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو اور نائب صدر جے ڈی وینس سے واشنگٹن میں ملاقات کی جس کا مقصد بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرنا تھا تاہم بنیادی اختلافات برقرار رہے۔ ڈنمارک کے وزیرِ خارجہ لارش لوکے راسموسن نے ملاقات کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ امریکی حکومت کو اپنا مؤقف بدلنے پر آمادہ نہیں کیا جاسکا اور صدر ٹرمپ اب بھی گرین لینڈ پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ دوسری جانب گرین لینڈ کی وزیرِ خارجہ ویوین موٹسفیلڈ کا کہنا تھا کہ امریکہ کے ساتھ تعاون ممکن ہے لیکن گرین لینڈ امریکہ کی ملکیت نہیں بننا چاہتا۔ گرین لینڈ کی حکومت کے امریکی نمائندہ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ جزیرے کے مقامی باشندوں کی رائے کو نظرانداز کیا جا رہا ہے اور ایک سروے کے مطابق صرف 6 فیصد گرین لینڈرز امریکہ کا حصہ بننے کے حق میں ہیں۔ ملاقات کے دوران فریقین نے صرف ایک ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق کیا جو آرکٹک خطے میں سلامتی کے خدشات پر بات کرے گا۔ یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک بار پھر کہا ہے کہ گرین لینڈ امریکہ کی قومی سلامتی کے لیے ضروری ہے اور ڈنمارک ممکنہ طور پر روس یا چین کے حملے کو روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ واضح رہے کہ امریکہ پہلے ہی گرین لینڈ میں ایک فوجی اڈہ رکھتا ہے جہاں تقریباً 150 اہلکار تعینات ہیں اور معاہدے کے تحت اس موجودگی میں اضافہ ممکن ہے تاہم صدر ٹرمپ کے مطابق امریکہ صرف فوجی توسیع نہیں بلکہ مکمل کنٹرول چاہتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist