• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مولاناموسیٰ قاسمی جمعیۃ سدبھاؤنا منچ یوپی کے کنوینر مقرر

جمعیۃ سدبھاؤنا منچ کا مقصد معاشرے میں اتحاد، ہم آہنگی اور باہمی تعاون کو فروغ دینا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 18, 2026
0 0
A A
مولاناموسیٰ قاسمی جمعیۃ سدبھاؤنا منچ یوپی کے کنوینر مقرر
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند ،سماج نیوز سروس: جمعیۃ علماء ہند کی اتر پردیش یونٹ کی جانب سے مولانا محمد موسیٰ قاسمی کو ایک اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ انہیں ”جمعیۃ سدبھاؤنا منچ‘‘اتر پردیش کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔یہ تقرری 15 اپریل 2026 کو لکھنؤ میں واقع تنظیم کے دفتر سے جاری ایک مکتوب کے ذریعے عمل میں آئی، جمعیۃ علماء اترپردیش کے جنرل سیکریٹری مولاناامین الحق عبداللہ قاسمی کے مطابق جمعیۃ کی قیادت نے موجودہ سماجی حالات کے پیش نظر باہمی بھائی چارہ، مذہبی ہم آہنگی اور مختلف طبقات کے درمیان مکالمے کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ انہی مقاصد کے تحت ”جمعیۃ سدبھاؤنا منچ” کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، جس کا بنیادی ہدف معاشرے میں اتحاد، ہم آہنگی اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔اسی سلسلہ میںصوبائی صدر مفتی سید محمد عفان منصورپوری نے مولانا موسیٰ قاسمی کی تنظیمی تجربہ کاری، سماجی خدمات اور تنظیمی صلاحیتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں یہ اہم ذمہ داری سونپی ہے۔ تنظیم کو یقین ہے کہ ان کی قیادت میں منچ کی سرگرمیوں کو صوبہ بھر میں مؤثر انداز میں چلایا جا سکے گا اور اضلاع کے درمیان بہتر تال میل قائم ہوگا۔جاری مکتوب میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جلد ہی منچ کے پروگراموں، آئندہ لائحہ عمل اور صوبائی کنوینر کی ذمہ داریوں سے متعلق تفصیلی ہدایات جاری کی جائیں گی، تاکہ پورے صوبے میں ان سرگرمیوں کو منظم اور تیز رفتار انداز میں آگے بڑھایا جا سکے۔واضح ہوکہ مولانا موسیٰ قاسمی اس وقت جامعہ الہدایہ نگلہ راعی کے ذمہ دارہیں اور اس کے ساتھ ساتھ جمعیۃ علمامغربی اتر پردیش میں سیکریٹری کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ طویل عرصے سے سماجی، مذہبی اور تعلیمی سرگرمیوں میں سرگرم کردار ادا کرتے آ رہے ہیں۔ان کی اس تقرری پر علاقے کے لوگوں، تنظیمی عہدیداران اور حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سبھی نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی قیادت میں ”جمعیۃ سدبھاؤنا منچ” صوبے میں سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینے اور مختلف طبقات کے درمیان بہتر روابط قائم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔اس تعلق سے مولانا موسیٰ قاسمی نے کہا کہ ہماری قیادت بالخصوص صدر جمعیۃ علماہند مولانا سید محموداسعد نے یہ بڑی ذمہ داری سونپ کر جواعتماد جتایاہے،ان کی امیدوں کے مطابق تمام سرگرمیوں کوزمینی سطح پر پہنچانے اور مثبت نتائج کے حصول کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کی جائیگی ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    21مسافر جاں بحق ،50سے زائد زخمی، متعدد کی حالت تشویشناک

    21مسافر جاں بحق ،50سے زائد زخمی، متعدد کی حالت تشویشناک

    اپریل 21, 2026
    تین ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کی سپریم کورٹ کی سخت ہدایت

    تین ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کی سپریم کورٹ کی سخت ہدایت

    اپریل 21, 2026
    مشاعرہ یاد طاہر فراز !معماران علم و ادب کو لگا دھچکا

    مشاعرہ یاد طاہر فراز !معماران علم و ادب کو لگا دھچکا

    اپریل 21, 2026
    لکھنؤمیں بھیانک آتشزدگی: جمعیۃ علماءکے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ اور امدادی کارروائیاں

    لکھنؤمیں بھیانک آتشزدگی: جمعیۃ علماءکے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ اور امدادی کارروائیاں

    اپریل 21, 2026
    21مسافر جاں بحق ،50سے زائد زخمی، متعدد کی حالت تشویشناک

    21مسافر جاں بحق ،50سے زائد زخمی، متعدد کی حالت تشویشناک

    اپریل 21, 2026
    تین ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کی سپریم کورٹ کی سخت ہدایت

    تین ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کی سپریم کورٹ کی سخت ہدایت

    اپریل 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist