• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

شعبۂ اردو میں سی سی ایس یونیورسٹی میں ’’محققین و ناقدین غالبؔ‘‘موضوع پر آن لائن پرو گرام

غالب کے خطوط کا ادب میں بڑا مقام ہے:پروفیسر اسلم جمشید پوری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 24, 2026
0 0
A A
شعبۂ اردو میں سی سی ایس یونیورسٹی میں ’’محققین و ناقدین غالبؔ‘‘موضوع پر آن لائن پرو گرام
Share on FacebookShare on Twitter

میرٹھ،سماج نیوز سروس: اگر ہم نے غالبؔ کو سمجھ لیا تو میرؔ کو بھی سمجھیں گے اور حالیؔ کو بھی ۔ اگر غالبؔ کو نہ سمجھا تو میرؔ کو بھی نہیں سمجھ پائیں گے۔ اس وقت بھی غالبؔ کے سات سو سے زائد ایسے اشعار ہیں جن کو ہم ضمناً کہہ سکتے ہیں اور تقریباًاٹھا رہ سو کتابیں غالبؔ پر موجود ہیں۔ غالبؔ کی ترقی پسندی پر کوئی خاص کتاب نہیں ہے۔ غالبؔ کا بہت سا کلام غائب ہے، اس پر تحقیق نہیں ہوئی۔ہم ابھی تک یہ تحقیق نہیں کر سکے کہ غالبؔ انگریزوں کا دوست تھا یا نہیںیہ الفاظ تھے معروف محقق و ناقد ڈاکٹر تقی عابدی[کناڈا] کے جو آیو سا اور شعبۂ اردو کے زیر اہتمام منعقد ’’محققین و ناقدین غالبؔ‘‘ موضوع پر اپنی تقریر کے دوران ادا کررہے تھے۔ انہوںنے مزید کہا کہہ ہمارا پہلا ادب کا ترقی پسند شاعر غالبؔ ہے۔ غالبؔ غزلوں میں انسانی زندگی کو پیش کرتے ہیں۔ غالبؔ کا فارسی کلام بارہ سال کی عمر سے شروع ہوتا ہے۔انہوں نے دس سال کی عمر سے شاعری شروع کردی تھی۔ غالبؔ بچپن میں نظیر اکبر آ بادی کے شاگرد تھے، اس پر بھی تحقیق ہونی چاہئے۔ غالبؔ استادوں کا استاد ہے۔اس سے قبل پرو گرام کا آغازمحمد شاکر مطلوب نے تلا وت کلام پاک سے کیا۔پروگرام کی سرپرستی معروف ناقد و افسانہ نگار اور صدر شعبۂ اردو پروفیسر اسلم جمشید پوری نے فرمائی اور صدارت کے فرائض بین الا قوامی شہرت یافتہ محقق و ناقد ڈاکٹر تقی عابدی[کناڈا] نے انجام دیے۔ خصوصی مقرر کے بطور معروف ادیب وناقدپروفیسر صغیر افراہیم نے شر کت فرمائی۔مقررین کے بطور لکھنؤ سے ایوسا کی صدر پروفیسر ریشما پروین اور ڈاکٹر مجیب شہزر، علی گڑھ موجود رہے۔ مقالہ نگار کے بطورفر حت اختر، میرٹھ،عرفان عارف، جموں اور عادل فراز علی گڑھ نے شر کت فرمائی۔ استقبالیہ کلمات ڈاکٹر ارشاد سیانوی اورنظامت کے فرائض ڈاکٹر آصف علی اور شکریے کی رسم محمد عابدنے انجام دی۔ اس موقع پر معروف ادیب و ناقد پروفیسر اسلم جمشید پوری نے کہا کہ غالبؔ پر بہت ریسرچ ہو چکی ہے مگر ابھی بھی بہت سے گو شوں پر تحقیق ہونا باقی ہے۔ غالبؔ کے خطوط کا ادب میں بڑا مقام ہے۔ غالبؔ کی یہ خوش نصیبی ہے جو غالبؔ کو حالیؔ جیسا ناقد ملا اور یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ ہم غالبؔ جیسے بڑے شاعر پر پروگرام کررہے ہیں۔ غالبؔ کے محققین اور ناقدین پر بات ہونا بڑا ضروری ہے۔ غالبؔ انیسویں صدی کا بڑا شاعر تھا۔ ڈاکٹر مجیب شہزر نے کہا کہ پروفیسر صغیر افراہیم غالبؔ کے ایک منفرد محقق ہیں۔ آپ نے غالبؔ کی تحقیق میں ایسا اسلوب اختیار کیا کہ غالبؔ کو سمجھنے میں آسانی ہو جاتی ہے۔ غالبؔ شناسی پر محققین نے اپنی کوشش کے رنگ بھرے ہیں۔ پروفیسر صغیر افراہیم نے باندہ کی اچھی تصویر کشی کی ہے اور دیوان محمد علی کو لکھے گئے پینتیس خطوط پر صغیر افراہیم نے خاصی تحقیق کی ہے۔ صغیر افراہیم کی تحقیق میں سادہ زبان پیش کی گئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    اپریل 24, 2026
    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    اپریل 24, 2026
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist