• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

کیون پیٹرسن کی جیکب بیتھل کے معاملے پر ایلسٹر کک پر تنقید

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 24, 2026
0 0
A A
کیون پیٹرسن کی جیکب بیتھل کے معاملے پر ایلسٹر کک پر تنقید
Share on FacebookShare on Twitter

لندن،  (یو این آئی) انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے آئی پی ایل کے معاملے میں جیکب بیتھل کا دفاع کرتے ہوئے ایلسٹر کُک کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پرانی چپقلش کو ایک بار پھر تازہ کر دیا۔انگلینڈ کے نوجوان بلے باز جیکب بیتھل، جنہوں نے جنوری میں ایشز کے آخری ٹیسٹ میں شاندار سنچری اسکور بنائی تھی، اس سیزن میں رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کے لیے ابھی تک کوئی میچ نہیں کھیل سکے ہیں۔پیٹرسن کا خیال ہے کہ میچ نہ کھیلنے کے باوجود آئی پی ایل جیسے بڑے ماحول کا حصہ رہنا کھلاڑی کے لیے فائدہ مند ہے، جبکہ کک نے اس پر تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ایلسٹر کُک نے ایک پوڈکاسٹ میں کہا تھا کہ بیتھل اس وقت کچھ نہیں کر رہے اور بہتر ہوگا کہ وہ واپس آ کر واروکشائر کے لیے اوپننگ کریں تاکہ انگلینڈ کی تیاری میں مدد مل سکے۔ اس پر پیٹرسن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ کُک کو آئی پی ایل کے ماحول کا کوئی اندازہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کے بہترین کھلاڑیوں اور کوچز کے درمیان رہ کر سیکھنا ایک قیمتی تجربہ ہے، اس لیے بیتھل کو ہندوستان میں ہی رہنا چاہیے کیونکہ وہ کھیل نہ کر بھی بہت کچھ سیکھ رہے ہیں۔پیٹرسن اور کُک کے درمیان اختلافات 2013-14 کی ایشز سیریز کے بعد سے چلے آ رہے ہیں، جب کُک کی کپتانی میں پیٹرسن کے بین الاقوامی کیریئر کا اختتام ہوا تھا۔پیٹرسن کا ماننا ہے کہ آئی پی ایل جیسے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت کھلاڑیوں کی ترقی کے لیے کاؤنٹی کرکٹ سے زیادہ فائدہ مند ہے، جہاں وہ دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے، انہیں قریب سے دیکھنے اور اعلیٰ معیار کی کوچنگ سے سیکھنے کا موقع پاتے ہیں۔دوسری جانب بیتھل نے بھی اس بات پر زور دیا کہ آئی پی ایل میں رہنا ان کے لیے درست فیصلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کا معیار اور ماحول انہیں بہتر کھلاڑی بنا رہا ہے، اور ہر نیٹ سیشن میں وہ خود کو مزید نکھارتے محسوس کرتے ہیں۔واضح رہے کہ بیتھل کو نیوزی لینڈ کے خلاف لارڈز میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ ٹیم میں شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے، جو آئی پی ایل فائنل کے چار دن بعد کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    اپریل 24, 2026
    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    اپریل 24, 2026
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist