• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 3, 2026
0 0
A A
ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،(یو این آئی) مغربی ایشیا کے بحران کے پیش نظر ایل پی جی سلنڈر کی قلت کو دیکھتے ہوئے حکومت پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف ہے اور اب تک تقریباً 5.96 لاکھ پی این جی (پائپڈ نیچرل گیس) کنکشن چالو کیے جا چکے ہیں، جبکہ اضافی 2.68 لاکھ کنکشنز کے لیے بنیادی ڈھانچہ تیار کر لیا گیا ہے۔ ساتھ ہی تقریباً 6.66 لاکھ نئے صارفین نے کنکشن کے لیے رجسٹریشن کرایا ہے۔پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت نے مغربی ایشیا کے بحران کے بارے میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ خلیجی خطے میں بدلتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر، حکومت توانائی کی فراہمی، بحری آپریشنز اور خطے میں موجود ہندوستانی شہریوں کی امداد کو یقینی بنانے کے لیے فعال طور پر مربوط اقدامات کر رہی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ جغرافیائی سیاسی صورتحال کے باوجود، حکومت نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ گھریلو ایل پی جی، گھریلو پی این جی اور سی این جی (ٹرانسپورٹ) کی 100 فیصد فراہمی جاری رہے۔کمرشل ایل پی جی کے لیے اسپتالوں اور تعلیمی اداروں کو ترجیح دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ادویات، اسٹیل، آٹوموبائل، بیج، زراعت وغیرہ کے شعبوں کو بھی فوقیت دی جا رہی ہے۔ ساتھ ہی مائیگرینٹ مزدوروں کے لیے 5 کلو گرام ایف ٹی ایل کی سپلائی کو 2 اور 3 مارچ کی اوسط روزانہ سپلائی کی بنیاد پر دوگنا کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے مانگ اورسپلائی کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیے پہلے ہی کئی اقدامات نافذ کر دیے ہیں، جن میں ریفائنریوں کی پیداوار بڑھانا، شہری علاقوں میں گیس بکنگ کا وقفہ 21 دن سے بڑھا کر 25 دن اور دیہی علاقوں میں 45 دن تک کرنا، اور مختلف شعبوں کو سپلائی میں ترجیح دینا شامل ہے۔ایل پی جی کی طلب کا دباؤ کم کرنے کے لیے مٹی کے تیل اور کوئلے جیسے متبادل ایندھن دستیاب کرائے گئے ہیں۔ وزارت کوئلہ نے کول انڈیا اور سنگرینی کولیریز کو ہدایت دی ہے کہ وہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے صارفین میں تقسیم کے لیے ریاستوں کو اضافی کوئلہ فراہم کریں۔ ریاستوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ گھریلو اور کمرشل صارفین کے لیے نئے پی این جی کنکشن فراہم کرنے میں سہولت دیں۔حکومت نے بتایا ہے کہ 9 اپریل سے اب تک ممبئی، کوچی، وشاکھاپٹنم، چنئی، متھرا اور گجرات کی ریفائنریوں کے ذریعے کیمیکل، ادویات (فارما) اور پینٹ کی صنعتوں کو 10,000 ٹن سے زیادہ پروپیلین اور 1200 میٹرک ٹن سے زیادہ بیوٹائل ایکریلیٹ فروخت کیا گیا ہے۔ ایل پی جی کی ذخیرہ اندوزی اور کالا بازاری کو روکنے کے لیے ملک بھر میں مہم جاری ہے۔ کل پورے ملک میں 1700 سے زائد چھاپے مارے گئے۔ سرکاری شعبے کی تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے اچانک معائنے کے عمل کو تیز کر دیا ہے اور 342 ایل پی جی تقسیم کاروں پر جرمانہ عائد کیا ہے، جبکہ کل تک 73 ایل پی جی تقسیم کاروں کو معطل کیا گیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist