• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

قائم مقام صدر نسیم احمد کی انتظامیہ کے ساتھ پہلی میٹنگ

موسم سرما کی چھٹیوں میں کام کرنے کے لئے لائحہ عمل تیار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 26, 2024
0 0
A A
قائم مقام صدر نسیم احمد کی انتظامیہ کے ساتھ پہلی میٹنگ
Share on FacebookShare on Twitter

محمد زاہد امینی
نوح،میوات،سماج نیوز سروس: آئندہ یکم جنوری سے اسکولوں میں موسم سرما کی ہو رہی چھٹیوں کے دوران علاقہ میں اُردو کے فروغ کے لئے تنظیم کے عہدے داران پوری لگن و جذبہ کے ساتھ کام کریں اور یہ کہ اگر ہم ان چھٹیوں کو اردو کے فروغ کے تعلق سے صحیح استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں ایک ٹا گیٹ بنا کر کام کرنا ہوگا۔مذکورہ خیالات کا اظہار تنظیم فروغ اُردو میوات کے قائم مقام صدر ماسٹر نسیم احمد نے کیا۔وہ گذشتہ روز نوح میں منعقد انتظامیہ کی اپنی پہلی میٹنگ کو خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ مجھے اُمید ہے کہ کارکنان تنظیم ہر سال کی طرح امسال بھی ان چھٹیوں میں اردو کے فروغ کے لئے زیادہ سے زیادہ وقت دینگے۔اس موقع پر ماسٹر نجم الدین نے موسم سرما کی چھٹیوں میں تنظیم کی طرف سے بچوں کے تربیتی کیمپ و کرکٹ ٹورنا منٹ کرانے کا مشورہ دیا۔نجم الدین نے کہا کہ اس سے جہاں علاقہ میں ہماری تنظیم کی مقبولیت میں اضافہ ہوگا وہیں تنظیم کی توسیع بھی ہوگی۔وہیں سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر قمر الدین ذاکر و ماسٹر اشرف میواتی نے چھٹیوں میں شاعری و ادبی نشست کرانے کی بات رکھی۔علاوہ ازیں مولانا مستقیم ندوی نے طلباء کے درمیان سیرت پاک کوئز کمپٹیشن کی رائے پیش کی۔قبل ازیں مفتی مصطفیٰ کی تلاوت قرآن و مولانا صدیق سنابلی کے ترجمہ کے ساتھ میٹنگ کا باضابطہ طور پر آغاز ہوا جس کے بعد گذشتہ دنوں منعقد ہوئے اعزازی اجلاس کی کامیابیاں و خامیاں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔بعد ازیں صدر صاحب کی جگہ فی الوقت موسم سرما کے لیے ماسٹر نسیم احمد کو اتفاق رائے سےقائم مقام صدر کی ذمہداری دی گئی۔سبھی ساتھیوں نے نسیم احمد کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پورے تعاون کی یقین دھانی کرائی۔اس موقع پر نائب صدر خالد میواتی،خازن محمد اسلم،حلقہ صدر حکیم الدین چندینی،بھائی مبارک وبھائی عبدالقادر وغیرہ موجود رہے۔مولانا قمرالدین ذاکر کی دعاء پر میٹنگ کا اختتام ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    ادب ،ثقافت اور نوجوانوں کے مکالمے کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم

    اپریل 4, 2026
    روٹی کی اہمیت

    روٹی کی اہمیت

    اپریل 4, 2026
    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    جماعت اسلامی جامع مسجد یونٹ کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہانی

    اپریل 4, 2026
    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن  بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    قومی اقلیتی کمیشن کا چیئرپرسن بنے گا مسلمان ۔۔۔؟

    اپریل 4, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist