• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

عدنان اشرف ‘بھارت جوڑو نیائے یاترا’ کوآرڈنیشن کمیٹی کے رکن مقرر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 12, 2024
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،11جنوری (یو این آئی) آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے ‘بھارت جوڑو نیائے یاترا’ کے لیے کوآرڈنیشن کمیٹی تشکیل دی ہے ۔ کانگریس کے متحرک رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے 16 اراکین کی اس کمیٹی کو منظوری دے دی ہے ۔ اس کمیٹی میں کانگریس کے اقلیتی محکمہ کے میڈیا انچارج اور قومی رابطہ کار کو عدنان اشرف کو بھی ممبر بنایا گیا ہے ۔ آج یہاں جاری ایک ریلیز کے مطابق عدنان اشرف نے بتایا کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی ‘بھارت جوڑو یاترا’ کے بعد اب ‘بھارت نیائے یاترا’ شروع کرنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ یاترا مشرق سے مغرب تک یعنی منی پور سے ممبئی تک ہوگی اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے امپھال سے نیائے یاترا کو ہری جھنڈی دکھائیں گے اور 14 جنوری سے شروع ہونے والی یہ یاترا 20 مارچ تک جاری رہے گی۔عدنان نے بتایا کہ راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو’ یاترا ٹھیک ایک سال قبل ختم ہوئی تھی، جس کے تحت انہوں نے کنیا کماری سے کشمیر تک پیدل سفر کیا تھا اور اب اسی کے دوسرے حصے ‘بھارت جوڑو نیائے یاترا’ کے دوران راہل گاندھی 14 ریاستوں کے 85 اضلاع سے گزریں گے ۔ یہ یاترا منی پور سے شروع ہو کر ناگالینڈ، اسام، میگھالیہ، مغربی بنگال، بہار، جھارکھنڈ، اڈیشہ، چھتیس گڑھ، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، راجستھان، گجرات سے ہوتی ہوئی ممبئی میں ختم ہوگی۔ عدنان نے کہا کہ ہمارا محکمہ عمران پرتاپ گڑھی کی قیادت میں ‘بھارت جوڑو یاترا’ کی طرح ہی ‘بھارت جوڑو نیائے یاترا’ کی کامیابی کے لئے بھی دن رات متحد ہو کر کام کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں ملکارجن کھڑگے ، راہل گاندھی، عمران پرتاپ گڑھی، کے سی وینوگوپال اور کے راجو کا شکر گزار ہوں گا کہ انہوں نے مجھے اس اہم کمیٹی میں جگہ دی اور مجھے یاترا کے لیے دی گئی ذمہ داری کو پوری لگن اور محنت کے ساتھ پورا کروں گا کیونکہ اس یاترا کا مقصد ہندوستان کو متحد کرنا ہے اور سب کو ساتھ مل کر ملک کو مضبوط کرنا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    فروری 6, 2026
    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    فروری 6, 2026
    نفرت کے اطمینان میں چلتے قدم اور ایک دیپک کی روشنی

    نفرت کے اطمینان میں چلتے قدم اور ایک دیپک کی روشنی

    فروری 6, 2026
    کثیر لسانی ہندوستان میں اردو کی گونج،عالمی اردو کانفرنس 2026 کا شاندار آغاز

    کثیر لسانی ہندوستان میں اردو کی گونج،عالمی اردو کانفرنس 2026 کا شاندار آغاز

    فروری 6, 2026
    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    فروری 6, 2026
    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    فروری 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist