• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

بجٹ 2024 : وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن یکم فروری کو پیش کریں گی عبوری بجٹ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 12, 2024
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی : /سماج نیوز سروس /بجٹ 2024 کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ یکم فروری 2024 کو عبوری بجٹ پارلیمنٹ کے ٹیبل پر رکھا جائے گا اوروزیرخزانہ نرملا سیتا رمن یکم فروری کوعبوری بجٹ پیش کریں گی۔ ملک کے لئے گزشتہ ایک سال کا مالی اکاؤنٹ کیسا تھا اورآنے والے مالی سال میں کن کاموں کے لئے پیسے کی ضرورت ہوگی، اس پر وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن پارلیمنٹ میں بجٹ کے دوران جانکاری دیں گیجانئے کب آئے گا معاشی سروے ۔ملک کا اقتصادی سروے بجٹ پیش کرنے سے ایک روزقبل 31 جنوری کوپیش کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ سے منسلک چیف اکنامک ایڈوائزراوران کی ٹیم کا تیارکردہ اقتصادی سروے 31 جنوری 2024 کو پیش کیا جائے گا۔ اسے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوران جنوری کی آخری تاریخ کو پارلیمنٹ کے سامنے رکھا جائے گا۔عبوری بجٹ میں اس بات پر بحث ہوتی ہے کہ انتخابی سال میں حکومت کے پاس ملکی اخراجات کو پورا کرنے کے لئے کتنی رقم ہے اوراسے کیسے استعمال کیا جائے گا ،اسے ووٹ آن اکاؤنٹ کہتے ہیں۔مودی حکومت کی دوسری میعاد ختم ہونے سے چند ماہ قبل یہ بجٹ بہت اہم ہو جاتا ہے۔ اس سال لوک سبھا انتخابات ہونے جا رہے ہیں اوراس سے پہلے ملک کی مالی حالت بتانے کے لئے یہ ایک بہت اہم دستاویزہوگی۔ انتخابی سال میں ملک میں دو بجٹ پیش کئے جاتے ہیں، جن میں سے پہلا بجٹ موجودہ حکومت اوردوسرا بجٹ نئی حکومت کے قیام کے بعد پیش کرتی ہے۔بجٹ 2024 کی تاریخ پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کی تاریخوں کے ساتھ ہی سامنے آئی ہے۔ پارلیمنٹ کا آئندہ سیشن جوبجٹ سیشن ہوگا وہ 31 جنوری سے 9 فروری تک چلے گا۔ 31 جنوری کو صدرجمہوریہ کے خطاب سے اس سیشن کا آغاز ہوگا۔ اقتصادی سروے اسی دن پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا اوراگلے روزعبوری بجٹ 2024 پیش کیا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    فروری 6, 2026
    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    فروری 6, 2026
    نفرت کے اطمینان میں چلتے قدم اور ایک دیپک کی روشنی

    نفرت کے اطمینان میں چلتے قدم اور ایک دیپک کی روشنی

    فروری 6, 2026
    کثیر لسانی ہندوستان میں اردو کی گونج،عالمی اردو کانفرنس 2026 کا شاندار آغاز

    کثیر لسانی ہندوستان میں اردو کی گونج،عالمی اردو کانفرنس 2026 کا شاندار آغاز

    فروری 6, 2026
    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    فروری 6, 2026
    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    فروری 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist