• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بڈگام میں فوج و فورسز اور جنگجوئوں کے مابین جھڑپ لشکر سے وابستہ دو مقامی جنگجو جاں بحق، اسلحہ بھی بر آمد

مارے گئے دونوں ملی ٹنٹ ریڈ بگ جھڑپ سے فرار ہو گئے تھے اے ڈی جی پی وجے کمار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 18, 2023
0 0
A A
بڈگام میں فوج و فورسز اور جنگجوئوں کے مابین جھڑپ  لشکر سے وابستہ دو مقامی جنگجو جاں بحق، اسلحہ بھی بر آمد
Share on FacebookShare on Twitter

بلال بزاز
سرینگر،17جنوری، سماج نیوز سروس: ریڈ بگ ماگام مختصر گولیوں کے تبادلے کے بعد مین چوک بڈگام میں فوج و فورسز اور جنگجوئوں کے مابین مختصر شوٹ آوٹ میں دو مقامی لشکر جنگجو جاں بحق ہو گئے۔ پولس نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مارے گئے ملی ٹنٹوں سے اسلحہ و گولہ بارود بھی بر آمد کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وسطی ضلع بڈگام میں کورٹ کمپلکس کے نزدیک ایک مختصر جھڑپ میں لشکر سے وابستہ دو جنگجوجاںبحق ہو گئے ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دو جنگجو ایک گاڑی میں سوار تھے اور جونہی کورٹ کے نزدیک موجود ناکہ پارٹی نے گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا تو وہاں گاڑی میں سوار ملی ٹنٹوں نے ناکہ پارٹی پر فائرنگ کی جس کے ساتھ ہی وہاں تعینات پولس اور فوج کی مشتر کہ پارٹی نے جوابی کارورائی کرتے ہوئے مورچہ سنبھالا اور واپس فائرنگ کی ۔ ذرائع کے مطابق علاقے میں کچھ منٹوں تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا اور جونہی فائرنگ روک گئی تو وہاں جھڑپ کے مقام سے دو جنگجوئوں کی نعشیں بر آمد ہوئی ۔ دونوں جنگجوئوں کی شناخت عرباز میر اور شاہد شیخ کے بطور ہوئی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ دونوں مارے گئے ملی ٹنٹوں سے اسلحہ و گولہ بارود بھی ضبط کر لیا گیا ہے ۔ پولس نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جھڑپ میں دو ملی ٹنٹ مارے گئے جن کا تعلق عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے ہے ۔ کشمیر پولس زون نے ٹویٹر پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولس کشمیر وجے کمار کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا بڈگام میں مارے گئے دو نوں ملی ٹنٹ کا تعلق عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے ہے اور دونوں ریڈبگ علاقے میں جھڑپ کے دورا ن فرار ہو گئے تھے ۔ اے ڈی جی پی وجئے کمار نے بتایا کہ مارے گئے ملی ٹنوں کی شناخت عرباز میر اور شاہد شیخ کے بطور ہوئی ہے اور دونوں پلوامہ کے رہائشی ہے اور ان کا تعلق عسکری تنظیم لشکر سے ہیں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    فروری 27, 2026
    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    فروری 27, 2026
    ریاستی وزیر آشیش سود نےاگرسین کالج میں انڈین نالج ٹریڈیشن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے اساتذہ کے وقار کو بتایا ضروری

    ریاستی وزیر آشیش سود نےاگرسین کالج میں انڈین نالج ٹریڈیشن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے اساتذہ کے وقار کو بتایا ضروری

    فروری 27, 2026
    بل گیٹس کا ازدواجی زندگی کے دوران روسی خواتین سے تعلقات کا اعتراف

    بل گیٹس کا ازدواجی زندگی کے دوران روسی خواتین سے تعلقات کا اعتراف

    فروری 27, 2026
    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    ترقی یافتہ ہندوستان کا راستہ نوجوان شہریوں کے ذہنوں اور دلوں سے ہو کر گزرتا ہے

    فروری 27, 2026
    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    جنتَر منتر پر نوکری سے نکالے گئے ہزاروں ملازمین کے حق کی آواز اٹھائیں گے :کیجریوال

    فروری 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist