• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اکتوبر 17, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کانگریس نے کارپوریشن انتخاب میں پوری طاقت جھونکی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 2, 2022
0 0
A A
کانگریس نے کارپوریشن انتخاب میں پوری طاقت جھونکی
Share on FacebookShare on Twitter

تمام اسمبلی حلقوں میں پارٹی کے سینئر لیڈروں کو میدان میں اتارا، طارق انورنے ڈاکٹر نریش کمار کے اسمبلی حلقہ منڈکامیںحکمراں پارٹیوں کو للکارا

عامر سلیم خان
نئی دہلی، سماج نیوز سروس: کانگریس نے اتوار کو دہلی میں ہونیوالے میونسپل کارپوریشن انتخابات میں اپنی پوری طاقت جھونک دیہے اور لوگوں سے کانگریس کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے۔آج دہلی کے مختلف اسمبلی حلقوں میں پارٹی کے سینئر لیڈروں کو بھیج کر انتخابی مہم چلارہی ہے۔اسی سلسلے میں آج کانگریس جنرل سکریٹری طارق انور، دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے سینئر ترجمان ڈاکٹر نریش کمار نے آج منڈکا ودھان سبھا حلقہ کے وارڈ 32 کنجھاؤلا، وارڈ 33 رانی کھیڑا کے کارپوریشن امیدوار جوگیندر سنگھ اور نرملا وتس کی حمایت میں جلسوں سے خطاب کیا۔دہلی کارپوریشن کیلئے ہورہے انتخاب میں سہ رخی مقابلہ مانا جارہا ہے۔ کانگریس، عام آدمی پارٹی اور بھارتیہ جنتا پارٹی تینوں پارٹیوں نے کارپوریشن الیکشن میں پوری طاقت لگائی ہوئی ہے۔ 4 دسمبر 2022 کوراجدھانی دہلی میں کارپوریشن الیکشن کیلئے ووٹ ڈالے جائینگے۔ ہر پارٹی کارپوریشن میں اپنی اپنی کامیابی کے دعوے کررہی ہے۔
منڈکا اسمبلی حلقہ میں آج کانگریس انتخابی مہم سے کانگریس جنرل سکریٹری طارق انور نے کہا کہ پوروانچل کے زیادہ تر لوگ منڈکا علاقوں کی غیر منظور شدہ کالونیوں میں رہتے ہیں، لیکن یہاں بنیادی سہولیات کی کمی کی وجہ سے لوگ جہنم کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ بنیادی سہولیات جیسے کہ پانی جمع ہونا، نالوں کی صفائی کا فقدان، سیوریج کا فقدان یہاں عام بات ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی سرکار نے کارپوریشن میں حکومت بنانے کیلئے بلند بانگ دعوے کئے تھے لیکن سچائی یہ ہے کہ پوری دہلی گندگی کاانبار بن گئی ہے ۔ ہر علاقہ میں سڑکیں اور گلیاں ٹوٹی ہوئی ہیں اور یہی حال منڈکا کی مختلف کالونیوں میں سڑکوں کا ہے جو چاروں طرف سے ٹوٹی پھوٹی ہیں۔ نہ علاقہ میں کوئی اسکول قائم ہوا اور نہ اسپتال، پینے کے صاف پانی کی کمی کی وجہ سے لوگ بیمار ہو رہے ہیں، لیکن بی جے پی اور کجریوا حکومت کو عوام کی کبھی فکر نہیں رہی۔ اس سے بہتر بہار، اتر پردیش اور جھارکھنڈ کے دیہی علاقے ہیں جہاں کم از کم یہ بنیادی سہولیات میسر ہیں۔
مسٹرطارق انور نے کہا کہ یہ لوگ دہلی میں اپنے بچوں کیلئے بہتر تعلیم اورروزگار کی تلاش میں دہلی آئے تھے لیکن جہنم کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ مرکز کی بی جے پی حکومت کو دہلی کی فکر نہیں ہے اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کے پاس گجرات میں انتخابی مہم چلانے کی وجہ سے دہلی کیلئے فرصت ہی نہیں ہے۔مسٹر طارق انورنے کہا کہ دہلی کی ترقی کانگریس کی شیلا دکشت حکومت نے 15 سال میں کی تھی۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ 4 دسمبر کو کانگریس امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔ڈاکٹر نریش کمار نے بھی الزام لگایا کہ دہلی سرکار اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی کارپوریشن سرکار نے دہلی کے عوام کو دھوکہ دیا ہے۔ جس علاقہ میں بھی چلے جائیں عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔دہلی سرکار نے عوام سے بہت سارے بلند بانگ دعوے کئے تھے لیکن سارے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ ایسے میں ایک بار دہلی والوں کو کانگریس کی سرکار لانی چاہئے جس نے دہلی میں چار چاند لگادیئے تھے عالمی معیار کاشہر بنادیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist