• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 1, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی ایلون مسک پرشدید تنقید ، سرکاری امدادپر انحصار کا الزام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 1, 2025
0 0
A A
امریکی صدر ٹرمپ کی ایلون مسک پرشدید تنقید ، سرکاری امدادپر انحصار کا الزام
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(ہ س)۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ارب پتی ایلون مسک پر شدید تنقید کرتے ہوئے "ٹروتھ سوشل” پر ایک پوسٹ میں الزام لگایا ہے کہ مسک حکومتی سبسڈی پر بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں۔ ٹرمپ نے ان پر "برقی گاڑیوں کے تسلط” … یعنی لوگوں کو زبردستی ایسی گاڑیاں خریدنے پر مجبور کرنے کی پالیسی کو فروغ دینے کا الزام بھی عائد کیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ سرکاری کفایت شعاری کا نگران ادارہ مسک کی کمپنیوں کو دی گئی مالی معاونت کی جانچ کرتا تو بہتر ہوتا۔ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ اگر امریکہ سیٹلائٹس لانچ نہ کرے اور برقی گاڑیاں تیار نہ کرے تو ایک بڑی دولت بچائی جا سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر مسک کو یہ مالی مدد نہ ملتی تو وہ ممکنہ طور پر اپنی فیکٹریاں بند کر چکے ہوتے اور جنوبی افریقہ واپس جا چکے ہوتے۔یہ تنقید اس وقت سامنے آئی ہے جب دونوں شخصیات کے درمیان حالیہ عرصے میں معاشی و سیاسی مسائل پر کشیدگی بڑھی ہے۔ بالخصوص جب مسک نے ٹرمپ کے ٹیکس قوانین پر سخت تنقید کی اور کانگریس کے ارکان کے خلاف مہموں کی فنڈنگ پر خبردار کیا۔اپنی پوسٹ میں ٹرمپ نے کہا کہ مسک کو "شاید انسانی تاریخ میں کسی بھی فرد سے زیادہ حکومتی امداد ملی ہے، اور وہ بھی بڑے فرق سے”۔ انھوں نے کہا کہ اگر مسک کی کمپنیوں، جیسے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کو یہ امداد نہ ملتی تو وہ نہ کوئی راکٹ لانچ کر سکتیں، نہ سیٹلائٹ، نہ ایک بھی برقی گاڑی تیار کر سکتیں۔ٹرمپ نے سخت انداز میں کہا "اگر یہ مدد نہ ہوتی تو وہ اپنا کاروبار بند کر کے جنوبی افریقہ جا چکا ہوتے” … یہ مسک کے نسلی پس منظر کی طرف ایک واضح اشارہ تھا۔ٹرمپ کی تنقید صرف مالی پہلو تک محدود نہیں رہی، بلکہ انھوں نے "برقی گاڑیوں کے تسلط” پر بھی اعتراض کیا اور کہا کہ یہ ان کی انتخابی مہم کا ایک اہم نکتہ ہے۔ انھوں نے کہا "برقی گاڑیاں اچھی ہیں، مگر کسی پر ایک خاص قسم کی گاڑی خریدنے کو مسلط نہیں کرنا چاہیے”۔ اس موقف سے ٹرمپ ان ووٹروں کو متوجہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو ماحولیات سے متعلق پالیسیوں یا ایندھن سے چلنے والی روایتی صنعتوں پر اثرانداز ہونے والے قوانین کے خلاف ہیں۔ وہ اس طرح ان پالیسیوں کو زبردستی کی قانون سازی” قرار دے کر انفرادی آزادی کے حق میں اپنا بیانیہ پیش کر رہے ہیں۔اپنی پوسٹ کے ایک دل چسپ حصے میں ٹرمپ نےDOGE کا ذکر کرتے ہوئے کہا "شاید DOGE کو مسک کو دی جانے والی سبسڈی کا سنجیدگی سے جائزہ لینا چاہیے… بہت سا پیسہ بچایا جا سکتا ہے!۔خیال کیا جا رہا ہے کہ یہاں ٹرمپ اپنے سابقہ اقدام "Department Of Government Efficiency” یعنی محکمہ حکومتی کفایت شعاری” کی طرف اشارہ کر رہے تھے، جس کا مقصد سرکاری اخراجات میں کمی اور مالیاتی نظم و ضبط قائم کرنا تھا۔ اس اشارے کے ذریعے ٹرمپ اپنے آپ کو ایک ایسے سیاست دان کے طور پر پیش کر رہے ہیں جو غیر ضروری یا حد سے زیادہ مالی امداد ختم کر کے حکومتی اخراجات کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔یہ کڑی تنقید ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ٹرمپ اور مسک کے درمیان تعلقات میں بارہا اتار چڑھاؤ آ چکا ہے، اور دونوں کے بیچ کبھی تعاون رہا تو کبھی سخت تنقید۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ پوسٹ ٹرمپ کی اْس کوشش کا حصہ ہے جس کے ذریعے وہ حالیہ قانون "دی بگ بیوٹیفل بل” پر اختلافات کو سیاسی فائدے میں بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہی قانون جس پر مسک نے کھل کر تنقید کی تھی۔ٹرمپ اس پلیٹ فارم کو استعمال کر کے نہ صرف اپنے سیاسی بیانیے کو تقویت دے رہے ہیں بلکہ ایک نمایاں شخصیت کو نشانہ بنا کر نظام میں موجود تضادات اور مالی مفادات کے مبینہ استحصال کو اجاگر کر رہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    بہار میں کیوں ضروری ہے نتیش کمار کی قیادت ؟

    جولائی 1, 2025
    ایرانی وزیرِ خارجہ نے بھی امریکہ-ایران جوہری مذاکرات کی بحالی کا امکان مسترد کر دیا

    ایرانی وزیرِ خارجہ نے بھی امریکہ-ایران جوہری مذاکرات کی بحالی کا امکان مسترد کر دیا

    جولائی 1, 2025
    اسرائیلی وزیردفاع نے غزہ جنگ کے اختتام کا عندیہ دیا

    اسرائیلی وزیردفاع نے غزہ جنگ کے اختتام کا عندیہ دیا

    جولائی 1, 2025
    امریکی صدر ٹرمپ کی ایلون مسک پرشدید تنقید ، سرکاری امدادپر انحصار کا الزام

    امریکی صدر ٹرمپ کی ایلون مسک پرشدید تنقید ، سرکاری امدادپر انحصار کا الزام

    جولائی 1, 2025

    بہار میں کیوں ضروری ہے نتیش کمار کی قیادت ؟

    جولائی 1, 2025
    ایرانی وزیرِ خارجہ نے بھی امریکہ-ایران جوہری مذاکرات کی بحالی کا امکان مسترد کر دیا

    ایرانی وزیرِ خارجہ نے بھی امریکہ-ایران جوہری مذاکرات کی بحالی کا امکان مسترد کر دیا

    جولائی 1, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist