• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

ایس کے وی نور نگر میں بیت بازی اور مصوری کا مقابلہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 28, 2024
0 0
A A
ایس کے وی نور نگر میں بیت بازی اور مصوری کا مقابلہ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہمارا سماج:غالب اکیڈمی،نئی دہلی کے زیر اہتمام وزارت ثقافت حکومت ہند کے تعاون سے ایس کے وی نور نگر اوکھلا میں مصوری اور بیت بازی کی مقابلہ آرائی ہوئی۔ ایس کے وی نور نگر کے تیئس طالبات نے مصوری کے مقابلے میں حصہ لیا اور غالب کی تصویر بناکر اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔بیت بازی کے دو گروپ میں ستائیس طالبات نے شرکت کی ایک گھنٹہ تک دوٹیموں میں مقابلہ آرائی جاری رہی۔ زیادہ تر طالبات نے اپنے جواب میں غالب کے اشعار زیادہ پیش کئے۔اس موقع پر ڈاکٹرعقیل احمد نے طالبات کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ ایس کے وی نور نگر کے اساتذہ خاص طور سے اردو پڑھانے والی استانیاں عظمیٰ ناز،اسما ء خاتون،شبنم شریف، مسرت جہاں،نازمین بانو، ممتاز بیگم اور پرنسپل صاحبہ قابل مبارکباد ہیں کہ انھوں نے طالبا ت کی اچھی تربیت کی ہے۔جس سے بچیوں میں خود اعتمادی پیدا ہوگئی ہے۔اس وجہ سے انھیں اپنے فن کے اظہار میں مہارت حاصل ہو گئی ہے۔اس مقابلے میں نسیم بیگم نسیم اور احترام صدیقی نے بحیثیت جج شرکت کی۔احترام صدیقی نے ڈرامے سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ڈرامے میں نقالی کی ضرورت پڑتی ہے وہ صوتی بھی ہوسکتی ہے اور حرکات وسکنات سے بھی۔ انہوں نے کچھ آوازوں کے نمونے پیش کئے۔مصوری میں اول آنے والی طالبہ کو1500/-روپے،دوم آنے والی طالبہ کو1000/-روپے اور سوم آنے طالبہ کو750/-روپے کا انعام دیا گیااور شرکت کرنے والی سبھی بچیوں کو ڈرائنگ باکس دیا گیا اور بیت بازی کی طالبات کو دیوان غالب کا نسخہ پیش کیا گیا۔بیت بازی کی ٹیم اے نے ٹیم بی پر سبقت حاصل کر کے اول مقام حاصل کیا۔ ٹیم اے کو5600/-روپے اور ٹیم بی کو3900/-روپے کے انعامات کا اعلان کیاگیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    فروری 6, 2026
    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    فروری 6, 2026
    نفرت کے اطمینان میں چلتے قدم اور ایک دیپک کی روشنی

    نفرت کے اطمینان میں چلتے قدم اور ایک دیپک کی روشنی

    فروری 6, 2026
    کثیر لسانی ہندوستان میں اردو کی گونج،عالمی اردو کانفرنس 2026 کا شاندار آغاز

    کثیر لسانی ہندوستان میں اردو کی گونج،عالمی اردو کانفرنس 2026 کا شاندار آغاز

    فروری 6, 2026
    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    ناجائز پابندیوں کے باوجود ایران مزہمتی معشیت کی مثال ہے : محمد فتح علی

    فروری 6, 2026
    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا مواخذہ ہوناچاہئے!

    فروری 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist