• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سپریم کورٹ کی سخت ہدایت کے بعد سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد دمدنی) کی قانونی پیروی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 13, 2026
0 0
A A
سپریم کورٹ کی سخت ہدایت کے بعد سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
Share on FacebookShare on Twitter

اڑیسہ(کٹک) ،پریس ریلیز،ہماراسماج: ممنوع دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزمات کے تحت گرفتار مشہور عالم دین مولانا عبدالرحمن کٹکی کے مقدمہ میں گذشتہ کل فریقین کے وکلاء کی بحث کا اختتام عمل میں آیا جس کے بعد سیشن عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔خیال رہیکہ گذشتہ ماہ سپریم کورٹ آف انڈیا نے مولانا عبدالرحمن کٹکی کی ضمانت عرضداشت پر سماعت کرتے ہو ئے سیشن عدالت کو مقدمہ کی سماعت دو ماہ میں مکمل کیئے جانے کی سخت ہدایت دی تھی۔ سپریم کورٹ کی سخت ہدایت پر استغاثہ نے اس مقدمہ کی تفتیش کرنے والے دو افسران کی گواہی مکمل ہوتے ہوئے گواہان کے بیانات مکمل کیئے جانے کا فیصلہ کیا اورسیشن عدالت سے درخواست کی کہ وہ حتمی بحث کی سماعت کرے جس پر عدالت نے پہلے ملزم کا 313/ کا بیان درج کیا اور پھر اس کے بعد فریقین کے دکلاء کے دلائل کی سماعت کی اور فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کٹک سیشن عدالت نے فیصلہ ظاہر کرنے کے لیئے 22/ مئی کی تاریخ متعین کی ہے۔مولانا عبدالرحمن کٹکی کے مقدمہ کی پیروی جمعیۃ علماء مہاراشٹرقانونی امداد کمیٹی نے سیشن عدالت سے لیکر سپریم کورٹ تک کی ہے، اب جبکہ کٹک سیشن عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، اس مقدمہ کی سماعت بھی مکمل ہوچکی ہے۔ القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزامات کے تحت مولانا عبدالرحمن کٹکی پر دہلی، جمشید پور اور کٹک میں تین علیحدہ علیحدہ مقدمات قائم کیئے گئے تھے، دہلی مقدمہ میں مولانا عبدالرحمن کٹکی کو ساڑھے سات سال کی سزا ہوئی تھی جبکہ جمشید پور مقدمہ سے انہیں بری کیا گیا تھا۔ دہلی مقدمہ میں ملنے والی ساڑھے سات سال سزا کو مولانا عبدالرحمن کٹکی کاٹ چکے ہیں۔سپریم کورٹ آف انڈیا میں مولانا عبدالرحمن کٹکی کے مقدمہ کی پیروی سینئر ایڈوکیٹ نتیا راما کرشنن نے کی تھی اور عدالت کو بتایا تھا کہ ملزم کیخلاف گواہی دینے کے لیئے پیش کیئے گواہان میں سے 20/ گواہان اپنے سابقہ بیانات سے منحرف ہوچکے ہیں اس کے باوجود ملزم کو جیل میں رہنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔ایڈیشنل سالیسٹر جنرل آف انڈیا کے نٹراجن نے مخالفت کی تھی۔ فریقین کے دلائل کی سماعت کے بعد چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس سوریہ کانت کی سربراہی والی دو رکنی بینچ نے ملزم کو ضمانت پر رہا کرنے کی بجائے ٹرائل کو رٹ کو سخت ہدایت جاری کرنے جاری کی تھی جس کے مطابق ملزم کے مقدمہ کی سماعت اگلے تین ما ہ میں مکمل کرنا ہوگا نیز اس دوران کسی بھی فریق کو عدالتی کارروائی ملتوی کرنے کی درخواست دینے کی اجازت نہیں ہوگی۔مولانا عبدالرحمن کٹکی کی ضمانت پر رہائی کے لیئے جمعیۃ علماء قانونی امداد کمیٹی نے تین مرتبہ ہائی کورٹ اور دو مرتبہ سپریم کورٹ آف انڈیا میں پٹیشن داخل کی لیکن ہر مرتبہ سنگین الزامات کو بنیاد بناکر انہیں ضمانت پر رہا کرنے سے عدالتوں نے انکار کردیا۔واضح رہے کہ مولانا عبدالرحمن کٹکی کے خلاف دہلی، جمشید پور اور کٹک میں الگ الگ مقدمات قائم کیئے گئے تھے جس میں سے دہلی مقدمہ میں ساڑھے سات سال کی سزا ہوئی جبکہ جمشید پور مقدمہ سے مولانا عبدالرحمن کٹکی بری ہوچکے ہیں۔ مولانا عبدالرحمن کٹکی پرممنو ع تنظیم القاعدہ کے رکن ہونے اور ہندوستان میں دہشت گردانہ کارروائی انجام دینے کی سازش رچنے اور غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جاکر ٹریننگ حاصل کرنے جیسے سنگین الزامات عائد کیئے گئے ہیں۔گذشتہ دس سالوں سے جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی مولانا عبدالرحمن کٹکی کے مقدمات کی پیروی کررہی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھڑک اٹھایپر لیک اسکینڈل تنازع

    بھڑک اٹھایپر لیک اسکینڈل تنازع

    مئی 13, 2026
    ہمنت بسوا سرمانے پھر اٹھایا وزارت اعلیٰ کا حلف

    ہمنت بسوا سرمانے پھر اٹھایا وزارت اعلیٰ کا حلف

    مئی 13, 2026
    ’ٹی وی کے‘ ایم ایل اے کو فلور ٹیسٹ میں حصہ لینے سے روکنے کا معاملہ

    ’ٹی وی کے‘ ایم ایل اے کو فلور ٹیسٹ میں حصہ لینے سے روکنے کا معاملہ

    مئی 13, 2026
    مودی کا امرت کال،وش کال میں  تبدیل،22 لاکھ طلبا کی محنت کچل دی:راہل

    مودی کا امرت کال،وش کال میں تبدیل،22 لاکھ طلبا کی محنت کچل دی:راہل

    مئی 13, 2026
    بھڑک اٹھایپر لیک اسکینڈل تنازع

    بھڑک اٹھایپر لیک اسکینڈل تنازع

    مئی 13, 2026
    ہمنت بسوا سرمانے پھر اٹھایا وزارت اعلیٰ کا حلف

    ہمنت بسوا سرمانے پھر اٹھایا وزارت اعلیٰ کا حلف

    مئی 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist