• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

حوثیوں کا اسرائیل کے بن گوریون ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 19, 2025
0 0
A A
حوثیوں کا اسرائیل کے بن گوریون ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب(ہ س)۔اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ یمن سے اسرائیل کی جانب ایک بیلسٹک میزائل داغا گیا ہے، جسے فضائی دفاعی نظام کے ذریعے روکنے کی کوشش کی گئی۔فوج کے مطابق میزائل داغے جانے کے بعد اسرائیل کے کئی علاقوں میں فضائی حملے کے سائرن بجائے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔دوسری جانب، یمن میں حوثی جماعت نے جمعے کی شب اعلان کیا کہ انہوں نے تل ابیب کے بن گوریون ایئرپورٹ کو ایک ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔حوثیوں کے عسکری ترجمان یحییٰ سریع نے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ ان کی فورس نے یافا کے علاقے میں واقع اللّْد (بن گوریون) ایئرپورٹ پر "فلسطین 2″ نامی ایک ہائپر سانک بیلسٹک میزائل کے ذریعے خصوصی عسکری کارروائی” کی۔یحییٰ السریع کے مطابق "یہ کارروائی کامیاب رہی، جس کے نتیجے میں لاکھوں افراد پناہ گاہوں کی طرف بھاگے اور ایئرپورٹ کی سرگرمیاں مکمل طور پر رک گئیں”۔ادھر اسرائیلی نشریاتی ادارے چینل 12 نے تصدیق کی ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران یمن سے یہ دوسرا میزائل حملہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق، اس حملے کے باعث بن گوریون ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت روک دی گئی۔واضح رہے کہ 2023 ئکے اختتام سے اب تک حوثی جنگجو متعدد بار اسرائیل اور بحیرہ احمر میں موجود ان جہازوں پر حملے کر چکے ہیں جنہیں وہ اسرائیل سے منسلک قرار دیتے ہیں۔اس کے جواب میں اسرائیل نے یمن میں حوثیوں کے زیر کنٹرول علاقوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔گذشتہ ہفتے بھی حوثیوں نے 24 گھنٹوں کے دوران دو تجارتی بحری جہازوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔اسرائیلی فوج نے ان حملوں کے جواب میں ویڈیوز جاری کیں جن میں اس کے لڑاکا طیارے الحدیدہ، ریس عیسیٰ اور الصلیف کے بندرگاہی علاقوں میں حوثی اہداف کو نشانہ بناتے دکھائے گئے۔ فوجی بیان کے مطابق ان فضائی کارروائیوں میں تقریباً 20 لڑاکا طیارے شریک ہوئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist